Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

دیسہ علاقہ کارابطہ گزشتہ 3ماہ سے ضلع ہیڈکوارٹرسے منقطع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 24, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 ڈوڈہ //ضلع کے تحصیل بھاگواہ میں وادی دیسہ ضلع کے دیگر علاقوں سے گذشتہ تین مہینوں سے الگ تھلگ ہے،جسکی وجہ سے علاقہ کے مکینوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے اور وہ کسمپرسی زندگی جینے کو مجبور ہیں۔سرپنچ گئی ۔بی محمد اشرف نے سابقہ سرپنچ بشارت علی ،نائب سرپنچ رمیش کمار ،غلام قادر و دیگران کے ہمراہ کشمیر اعظمیٰ کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پنچایت گئی بی، ملان ، تھانہ اور ملحقہ دیہات میں راشن اور دیگر اشیائے ضروریہ کی سخت قلت ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ علاقے  بھاری برفباری کی وجہ سے تحصیل صدر دفتر بھاگواہ سے گُذشتہ 3مہینوں سے کٹ گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پگڈنڈیوں پر کافی برف جمع ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں میں نقل و حرکت خطرے سے خالی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں سڑکوں پر ابھی بھی تین سے پانچ فٹ برف جمع ہے۔اناج و دیگر اشیائے ضروریہ کی کمی سے ان علاقوں میںلوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔علاقہ میں طبی سہولیات کا فقدان ہے اور مریض قدرت کے رحم و کرم پر ہیں۔ان لوگوں نے بتایا کہ ان علاقوں کی اندرونی سڑکیں بھی دسمبر 2018سے  بھاری برفبا ری کی وجہ سے بند پڑی ہوئی ہیں۔ان لوگوں کی شکایت ہے کہ حُکام کو ان علاقوں کی پریشانیوں کے تئیں کوئی ہمدردی نہیں ہے کیونکہ ان علاقوں میں لوگوں کی سہولیت کے لئے کوئی کام نہیں کیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے ضلع و ریاستی انتظامیہ سے ضلع ڈوڈہ کے ان دور افتادہ علاقوں کی شکایات کا ازالہ کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے فٹ پاتھوں سے برف ہٹانے کی بی اپیل کی ہے ،تاکہ لوگوں کی محفوظ نقل و حرکت یقینی بن سکے۔انہون نے متاثرہ علاقوں میں مفت راشن کا بھی مطالبہ کیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?