Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

دیدہ ور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
افضل شاہ پورے اسکول میں سب کا چہیتاتھا۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اس کی مقبولیت میں روز بہ روز اضافہ ہوتا گیا۔ پڑھائی میں ہم عصروں میں کوئی اس کا کوئی ثانی نہیں تھا۔ اساتذہ کا تو آنکھوں کا تارا تھا۔ افضل شاہ کے اندر ایک ایسی صفت تھی جو بہت کم لوگوں کے اندر پائی جاتی ہے۔  وہ سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرتا تھا جب تک نہ خوداس کے مشاہدہ سے نہ گزریں۔ وطن کی محبت اس کے دل ودماغ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی، جو ایمان کی نشانی ہے۔ کسی کا دکھ اس سے دیکھا نہیں جاتا تھا۔ اُس نے بورڑ کے سارے امتحانات میں امتیازی پوزیشن حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کیا تھا۔  اور تو اور  پی۔ایس۔  سی۔ کے امتحان میں بھی سارے طلباء پر سبقت لے کر سارے لوگوں کے دلوں میں چھا گیا تھا۔  طالب علم جب بھی باہر جاتے تو فخر سے افضل شاہ کا ریفرنس دیتے کہ ہم بھی اسی سر زمین سے تعلق رکھتے ہیں۔ بڑی بڑی کونسلینگ پروگراموں کا اُسے مہمان خصوصی بنایا جاتا۔ لوگوں کا جم غفیر اُس سے ملنے کے لیے بے قرار ہوتا۔ اخباروں اور رسالوں کی وہ زینت بنا رہتا تھا۔ 
کہتے ہیںناوقت کی آواز نقاروں کی محتاج نہیںپھر ایک دن اچانک افضل شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ تو لوگوں کے دلوں میں عجیب سی کیفیت طاری ہو گئی۔ گھر والوں خانہ افراد نے تو جن پری کے اثرات سمجھ کر پیروں سے رابطہ کیا۔ لوگ آپس میں سر گوشیاں کرنے لگے۔ کچھ تو ہوا ہے انہیں ورنہ آج کے دور میں لوگ نوکری کے لئے نہ جانے کیا کیا جتن کرتے ہیں، وہ بھی اتنے بڑے عہدے کے لیے۔ بچہ ابھی ماں کا دودھ پی رہا ہوتا ہے کہ دنیا و مافیا سے بے خبر اس وقت اس کے کانوں میں یہی بات ڈالی جاتی ہے کہ بیٹا تمہیں اس عہدے کے لیے خود کو تیار کرنا ہے۔ نہ جانے کتنے لوگ اس کا خواب دیکھتے دیکھتے رحمت حق ہو جاتے ہیں اور نہ جانے کتنے دماغی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔ بڑے بڑے دانشور بھی افضل کی اس حرکت پر حیران تھے۔ لوگوں کے دلوں میں ہزاروں سوالات جنم لے رہے تھے۔ ایک بارپھر افضل شاہ اخباروں اور رسالوں کی زینت بن چکا تھا۔ 
جب اُس کے خیالات کو جانا گیا تو بقول اُس کے ''ہماری ٹیموں کو بار بار شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ٹیمیں ایسا کوئی کارنامہ ابھی تک انجام نہیں دے پائی ہیں جو لوگوں کے لیے باعث تسکین بنے'' جب اُس نے ٹیموں کا ذکر کیا تو ہر ٹیم میں ہل چل مچ گئی اور ہر کوئی اُسے کو اپنی ٹیم میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ کئی ٹیمیں اۃسے اپنا کپتان بنانا چاہتی تھیں۔ لیکن اُس نے پھر ایک بار انکار کردیا اور کہنے لگا ''میں ہر اس فرد سے رابطہ کرنا چاہوں گا جو اس ڈوبتی نیا کو پار لگانے میں میری مددکرےگا '' افضل شاہ پھر ایک بار اپنی قوم میں دیدہ ور بن چکا تھا۔۔۔
 
رابطہ؛دراس کرگل 
موبائل نمبر9797144538
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعلیٰ کیساتھ بدسلوکی کے معاملے میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے: نیشنل کانفرنس
تازہ ترین
ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام
برصغیر
تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?