Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

دہلی میں کورونا وائرس اور فضائی آلودگی کی لہر بے قابو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 9, 2020 3:08 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// دیوالی سے قبل دہلی میں کورونا اور فضائی آلودگی بے قابو ہوتی نظرآرہی ہے اگر یہی حال رہا تو تہوار کے اس موسم میں آئندہ چند دنوں میں کیا حال ہوگا اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے راجدھانی دہلی میں آلودگی کی وجہ سے آسمان میں کہرے کی چادر کے درمیان سانس لینا مشکل ہو رہا ہے۔ دمہ کے مریضوں کا برا حال ہے۔ بچے اور بوڑھے بھی بہت سی پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں۔ اس درمیان کورونا بے قابو ہونے کے پیش نظر عام لوگوں کو سڑکوں پر ماسک کے بغیر دیکھا جاسکتا ہے۔ لوگ دھویں کے ساتھ آنکھوں میں جلن کی شکایت کر رہے ہیں۔
دہلی کے مصروف ترین چوراہوں میں سے ایک آئی ٹی او پر پیر کی صبح ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 472 ’سنگین‘ زمرہ میں ہے۔ آنند وہار میں 484 اور منڈکا میں 470 تھا۔ وزیر پور میں 468 اور اوکھلا فیز۔2 میں 465رہا۔ ان سبھی جگہوں پر اے کیو آئی ’سنگین‘ زمرے میں ہے۔
ایئر کوالٹی کے مطابق اے کیو آئی کو صفر سے پچاس کے درمیان’اچھا‘ 51سے 100کے درمیان’اطمینان بخش‘، 101اور 200کے درمیان ’درمیانہ‘،201اور 300کے درمیان ’خراب‘، 301اور 400کے درمیان ’نہایت خراب‘ اور 401سے 500کے درمیان ’سنگین‘ سمجھا جاتا ہے
دوسری طرف حکومت کی جانب سے رات گئے جاری کردہ اعداد و شمار میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 7745 نئے معاملات سامنے آئے اور 77 مریضوں کی جان گئی۔
راجدھانی میں اتوار کے اعداد و شمار میں مثبت شرح 15.26 فیصد رہی جبکہ فعال معاملات بڑھ کر 41857 ہو گئے۔ دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 50،754 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ اس دوران 6059 مریض صحتیاب ہوئے۔ دہلی میں بازیافی کی شرح 88.86 ہے۔ یہاں متاثرین افراد کی مجموعی تعداد 4،38،529 ہےجبکہ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 3،89،683 ہے۔ کل مریضوں میں فعال کیسز کی تعداد 9.54 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی شرح 1.59 فیصد ہے۔ اس وبا کی وجہ سے دارالحکومت میں اب تک 6989 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال اور وزیر صحت ستیندر جین دونوں ہی یہ اعتراف کرچکے ہیں کہ راجدھانی میں کووڈ۔19 کے تیسرے دور کی لہر جاری ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دسواں قافلہ روانہ
برصغیر
وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی پر عبوری روک نہیں آدھار کارڈ کو شناختی دستاویز کے بطور منظور کرنے کی ہدایت

July 10, 2025
برصغیر

سیلاب متاثرہ 6ریاستوں کیلئے1,066.80کروڑروپے کی امدادمنظور مودی حکومت ہرحال میں ریاستوں کے ساتھ کھڑی:امت شاہ

July 10, 2025
برصغیر

شدید بارشوں کے باوجود پانی کا جماؤ کم ہوا: ریکھا

July 10, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی5 ممالک کے دورے کے بعدوطن واپس

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?