Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی میں ٹھنڈ کا اثر ختم | ہماچل پردیش کے کئی حصوں میں بارش کا الرٹ

Towseef
Last updated: February 9, 2025 9:13 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//دہلی این سی آر میں موسم پوری طرح بدل چکا ہے۔ یہاں صبح میں ہلکی دھوپ سے لوگوں کو کافی راحت محسوس ہو رہی ہے۔ دن کے وقت بھی تیز دھوپ نکلنے سے موسم میں کافی گرمی پیدا ہو رہی ہے۔ وہیں دوسری طرف محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش کے کئی حصوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔اتر پردیش کے زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف رہنے کا اندازہ ہے۔ حالانکہ ریاست کے کئی حصوں میں تیز ہوائوں کا اثر ہے۔ دن میں اچھی دھوپ نکل رہی ہے لیکن آگے کچھ دنوں میں کانپور، لکھنو، آگرہ، علی گڑھ، جونپور، وارانسی، پریاگ راج، بریلی، دیوریا اور جھانسی و میرٹھ اور سہارنپور میں ویسٹرن ڈسٹربینس کا اثر دیکھنے کو مل سکتا ہے۔راجستھان میں موسم خشک ہے۔ سیکر ضلع کا فتح پور 3.2 ڈگری سیلسیس کے ساتھ سبسے ٹھنڈا مقام رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی صبح کرولی میں کم سے کم درجہ حرارت 4.3 ڈگری، دوسا میں 4.6 ڈگری، ریاست کے واحد پہاڑی سیاحتی مقام ماونٹ آبو میں 5.2 ڈگری، چورو میں 56 ڈگری اور لون کرنسر میں 5.7 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری طرف ہریانہ اور پنجاب کے موسم میں اتار-چڑھاو جاری ہے۔ 9 سے 11 فروری تک بارش پنجاب-ہریانہ بارڈر کی طرف جا سکتی ہے۔ 9 اور 10 فروری کو بادل چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ادھر بہار میں بھی دن بھر تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس سے ہلکے ٹھنڈ کا احساس ہو رہا ہے۔ لیکن دن میں کھلی دھوپ سے گرمی پیدا ہو رہی ہے۔ حالانکہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم بدلنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ مغربی ہمالیائی علاقے میں فعال ہو رہے ویسٹرن ڈسٹربینس سے کم سے کم درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری سیلسیس تک گرنے کا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?