Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی میں موسم بدل گیا | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارشیں

Towseef
Last updated: June 28, 2025 11:29 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//دہلی این سی آر میں ہفتہ کی دوپہر بعد موسم نے اچانک کروٹ لے لی۔ تیز آندھی اور سیاہ بادل چھا گئے اور کچھ علاقوں میں ہلکی، جبکہ کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی۔ اس بارش نے گرمی اور امس سے لوگوں کو راحت پہنائی ہے۔ ہفتہ کے روز تقریبا 3 بجے بادلوں کی وجہ سے اندھیرا جیسا چھا گیا، اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے بارش شروع ہو گئی۔محکمہ موسمیات نے پہلے ہی دہلی-این سی آر میں اتوار اور پیر کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔ ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے ہفتہ کی صبح بھی امکان ظاہر کیا تھا کہ ہفتہ کی شام تک موسم میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ آج دوپہر کے بعد اچانک سیاہ بادل دہلی، نوئیڈا اور غازی آباد میں چھا گئے اور پھر دہلی کے کئی علاقوں میں بارش بھی شروع ہو گئی۔ بارش کے دوران کئی لوگ اس سہانے موسم کا لطف اٹھانے کے لیے گھروں سے باہر بھی نکل گئے۔ کچھ مقامات پر بچے بارش میں نہاتے ہوئے بھی نظر آئے۔محکمہ موسمیات پر بھروسہ کیا جائے تو ہفتہ کی شب کو دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں آندھی طوفان کا بھی اندیشہ ہے۔ اس دوران کئی علاقوں میں درمیانہ درجہ کی اور کئی علاقوں میں موسلادھار بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ موسم بدلنے کی وجہ سے درجہ حرارت میں ابھی سے گراوٹ محسوس کی جا رہی ہے، یعنی رات ہوتے ہوتے درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج کی جا سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رام بن میں دریائے چناب کی سطح آب بڑھ گئی لوگوں کو خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے چناب سے دور رہنے کی تلقین
خطہ چناب
بانہال حادثہ میں ٹرک کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر لقمہ اجل
خطہ چناب
عمر عبداللہ حکومت نوجوانوں کی بہبود اور بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم | جموں خطے کو مساوی نمائندگی ملی نوجوان معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ، سیاسی اور سماجی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا:جاوید ڈار
جموں
ایرانی فوجی کمانڈروں اور ایٹمی سائنس دانوں کی تدفین
بین الاقوامی

Related

برصغیر

ہندوستان دنیا کی قدیم ترین تہذیب | خیالات اور عالمی نظریہ لازوال:مودی

June 28, 2025
برصغیر

بہار کے گیانیندر کو آیوشمان بھارت سے نئی زندگی ملی | وزیر اعظم مودی نے خط لکھا’آپ کی صحت، ہمارا عزم‘

June 28, 2025
برصغیرتازہ ترین

نوجوان سال 2047 تک ہندوستان کو ہر شعبے میں عالمی لیڈر بنانے کا عزم کریں:امیت شاہ

June 28, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

دفعہ370 ڈاکٹر امبیڈکر کے ایک آئین والی سوچ کے خلاف تھا: چیف جسٹس آف انڈیا

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?