Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح میں اضافہ، اشوک وہار اور آر کے پورم کی صورتحال تشویشناک

Towseef
Last updated: November 2, 2024 10:29 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//دہلی میں دیوالی کے دوسرے دن آلودگی کی سطح میں کافی اضافہ درج کیا گیا ہے۔ حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود بڑے پیمانے پر ہوئی آتش بازی کے سبب راجدھانی میں دوسرے دن بھی فضائی آلودگی انتہائی خطرناک زمرے میں رہی۔ اشوک وِہار اور آر کے پورم سب سے زیادہ متاثر علاقے رہے۔ اشوک وہار میں پی ایم 2.5کی سطح 1450سے پار کر گئی۔ یہ صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔تہوار کے دوسرے دن سب سے زیادہ متاثر رہے شمالی دہلی کے اشوک وہار میں پی ایم 10کی سطح رات 11بجے 1951مائیکروگرام تک پہنچ گئی۔ وہیں آر کے پورم میں بھی بڑے پیمانے پر آلودگی میں اضافہ دیکھا گیا۔ یہاں پی ایم 2.5کی سطح اسٹینڈرڈ حد سے 9گنا زیادہ ہو گئی۔ جبکہ لاجپت نگر میں پی ایم 2.5 کی سطح 604مائیکروگرام تک پہنچ گئی جو محفوظ مانے جانے والی سطح سے 10گنا زیادہ ہے۔ وویک وہار میں پی ایم 2.5 کی سطح 836 مائیکروگرام درج کی گئی جو اسٹینڈرڈ حد سے تقریباً 14گنا زیادہ ہے۔درج کیے گئے ان نمبرات سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہلی میں فضائی آلودگی کا مسئلہ کتنا سنگین ہو چکا ہے۔ دہلی کے دیگر علاقوں جیسے مندر مارگ، پٹپڑگنج اور جہانگیر پوری میں بھی آلودگی کی سطح عام حالت سے کئی گنا زیادہ ریکارڈ ہوئی ہے۔اس مرتبہ دیوالی کا تہوار الگ الگ تاریخ پر منائے جانے کے سبب بھی آلودگی میں زیادہ اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ کچھ لوگوں نے 31 اکتوبر کو تو کچھ نے یکم نومبر کو اس تہوار کا جشن منایا۔ حالانکہ دہلی میں اچھی رفتار سے چل رہی ہوا کی وجہ سے کئی علاقوں میں آلودگی کی سطح کم بھی رہی ہے۔دوسری طرف آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق دیوالی کے بعد جمعہ کو بہار کے کئی علاقوں میں بھی اے کیو آئی ‘خراب’ زمرے میں درج کیا گیا۔ حاجی پور میں 332 کے ساتھ ‘انتہائی خراب’ اے کیو آئی درج کیا گیا۔ وہیں دیگر اضلاع کی بات کی جائے تو ارریہ اور مظفرپور میں 286، بیگوسرائے میں 258، سارن/چھپرہ میں254، پورنیہ میں 247، سہرسہ میں 232، پٹنہ اور سمستی پور میں230 اور کشن گنج میں اے کیو آئی 201 درج کیا گیا جو ‘خراب’ زمرے میں آتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کرگل وجے دیوس: آرمی سربراہ، مرکزی وزراء منڈاویہ اورسجنے سیٹھ نے کرگل میں وار میموریل پر پھول چڑھائے
تازہ ترین
آپریشن سندور نے پاکستان کو واضح پیغام دیا: جنرل دیویدی
برصغیر
جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات
تازہ ترین
سانبہ کے ایک گاؤں میں 5 سو گرام ہیروئن بر آمد
تازہ ترین

Related

برصغیر

نریندر مودی نے اندرا گاندھی کا ریکارڈ توڑ دیا | سب سے لمبی مدت کار والے دوسرے وزیراعظم بن گئے

July 25, 2025
برصغیر

ممبئی میں موسلادھار بارش سے معمولات زندگی متاثر | پولیس ہائی الرٹ پر، لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ

July 25, 2025
برصغیر

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ پر لوک سبھا میں | پر کو 16گھنٹے کی بحث ہوگی

July 25, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?