Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

دہلی میں دیوالی کے دن فضا کا معیار بے حد خراب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 14, 2020 2:24 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//دہلی – این سی آر میں ہفتے کو دیوالی کے دن بھی فضا کا معیار بےحد خراب رہا۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق آج صبح نو بجے فضا کا اوسطاً معیار انڈیکس 369 درج کیا گیا۔
سی پی سی بی کے مطابق دہلی کے مختلف علاقوں میں صبح دس بجے فضا کا معیار انڈیکس 400 سے زیادہ درج کیا گیا۔ دہلی کے آنند وہار میں 429 , آئی ٹی او میں 406 ،علی پور میں 422 ،منڈکا میں 405 فضا کا معیار انڈیکس درج کیا گیا۔
دارالحکومت سے متصل شہروں گروگرام ، غازی آباد ، نوئیڈا اور فرید آباد سے ملحقہ شہروں میں بھی ہوا کا بہت کم معیار ریکارڈ کیا گیا۔
سرکاری اداروں نے جمعہ کو دارالحکومت میں پٹاخے پھوڑنے اور فروخت کے خلاف مہم چلائی۔ اس عرصے کے دوران ، ایجنسیوں نے جرمانے بھی لگائے اور پٹاخے ضبط کر لئے۔ ایجنسیاں آج بھی اپنی مہم پر جاری رہیں گی اور اگلے احکامات تک پٹاخوں کے استعمال اور فروخت پر پابندی ہوگی۔
سی پی سی بی کی ٹیمیں بھی آلودگی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور آلودگی کنٹرول کے اقدامات پر عمل کی سمت میں کام کررہی ہے۔
دہلی میں آج صبح کم از کم درجہ حرات 9.7 ڈگری سیلسیس اور نمی کی سطح 93 فیصد درج کی گئی۔ صبح کے وقت دہلی میں دھند چھائی رہی جس سے حالات اور خراب ہوگئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو دہلی میں بادل چھائے رہنے اور ہلکی بارش ہونے کی پیشن گوئی ہے جس سے فضا کے معیار میں بہتری ہوسکتی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
حکومت نے خزانے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی
تازہ ترین
ریل پتھری میں لاپتہ امرناتھ یاتری کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

اکھڑال سڑک حادثہ میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص لمقہ اجل، مہلوکین کی تعداد 5 ہوگئی

July 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

رام بن کے اکھڑال میں دلخراش سڑک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

July 11, 2025
برصغیر

کوسٹ گارڈ کی شاندار کارکردگی | انڈمان کے ساحل پر پھنسے دو امریکیوںکو بچایا

July 11, 2025
برصغیر

کیرالہ میں آن لائن فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی | 286گرفتار، 61ہزار سے زائد بینک کھاتے منجمد

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?