Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی شدید دھند کی لپیٹ میں لوگوں کی آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دقت

Mir Ajaz
Last updated: May 15, 2025 8:29 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//دہلی این سی آر میںجمعرات کی صبح سے ہی عجیب موسم ہے۔ کئی جگہ دھند چھائی ہوئی ہے۔ اس سے گاڑی ڈرائیوروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کئی لوگوں کو سانس لینے میں دقت ہو رہی ہے تو کئی کو آنکھوں میں جلن کی شکایت ہے۔ اس دم گھوٹنے والی ہوا سے لوگوں کا برا حال ہے۔ ایک طرف گرمی اور دوسری طرف دھند۔ دہلی این سی آر کے لوگ دوہری مار جھیلنے پر مجبور ہیں۔ جمعرات کی صبح سے ہی دھند کی چادر ہر طرف دکھائی دے رہی ہے۔ بدھ کو دہلی کا اے کیو آئی 141 درج کیا گیا تھا جو درمیانے زمرے کا تھا لیکن آج صبح اچانک دہلی-این سی آر میں دھند کی چادر دیکھنے کو ملی۔ایسے حالات میں گھر سے نکلنے سے پہلے لوگوں کو خاص دھیان دینے کی ضرورت ہے۔ زہریلی ہوا کے درمیان بغیر ماسک پہنے گھر سے باہر نہ نکلیں ورنہ صحت سے متعلق کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دھند کے درمیان لوگوں کو سانس میں پریشانی آ رہی ہے اس لیے سانس سے متعلق بیماری میں مبتلا لوگوں کو کافی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ دہلی میں اس طرح کے موسم کو دیکھ کر لوگ بھی حیران ہیں۔ کیونکہ بدھ کو ہوا اتنی زہریلی نہیں تھی۔ لیکن جمعرات کو صبح میں اچانک موسم بدلا بدلا سا نظر آ رہا ہے۔وہیں محکمہ موسمیات نے آج دہلی۔این سی آر میں ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔ اس سے دہلی والوں کو گرمی اور تپش سے کچھ راحت مل سکتی ہے۔ ساتھ ہی آلودگی کی سطح میں بھی سدھار ہوگا۔ بارش سے دھند کے ذرات بیٹھ جائیں گے تو موسم بھی کچھ حد تک صاف ہوگا۔ آئی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ دہلی۔این سی آر میں آج بادل چھائے رہ سکتے ہیں اور گرج کے ساتھ بوچھاڑیں پڑ سکتی ہیں۔ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سیلسیس اور سے زیادہ 41 ڈگری سیلیس رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران دہلی میں شدید گرمی کا سامنا ہے۔ صبح سے ہی تیز دھوپ اور گرم ہوائیں لوگوں کو پریشان کر رہی ہیں۔ گزشتہ 24 گے گھنٹے میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت.40 سے 42 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سیلسیس تک ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

برصغیر

بہار میں شراب بندی کا مذاق | گرفتار کئے گئے 7افراد میں 3پولیس اہلکار شامل

June 1, 2025
برصغیر

قانون کی حکمرانی میں مدعی کا بھی اہم کردار:یوگی

June 1, 2025
برصغیر

ملک کو گمراہ کیا جارہا ہے | سی ڈی ایس کے انکشافات نے واضح کردیا: کھرگے

June 1, 2025
برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی،معمولات درہم برہم، 3افراد ہلاک

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?