Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی سمیت کئی ریاستوں میں بارش اور برفباری کا امکان:محکمہ موسمیات

Towseef
Last updated: March 15, 2025 9:44 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//دہلی این سی آر سمیت اتر پردیش، ہریانہ اور راجستھان میں جمعہ کی شام ہوئی بارش نے موسم کا مزاج بدل دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 15 اور 16مارچ کو بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تیز آندھی اور ژالہ باری کا بھی الرٹ جاری کیا ہے۔آئی ایم ڈی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں کئی ضلعوں میں تیز آواز اور چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوگی۔ اس دوران ژالہ باری کے ساتھ بجلی گرنے کا بھی امکان ہے۔ ہولی کے موقع پر ملک کے کئی حصوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش درج کی گئی۔ بارش کی وجہ سے اتر پردیش میں ٹھنڈک پھر تھوڑی بڑھ گئی ہے۔آج دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی ٹھنڈ اور 30-20 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28-27 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 15-14 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہ سکتا ہے۔ ژالہ باری کا اثر کم ہو گیا ہے لیکن ہوا میں نمی اور ٹھنڈک بنی رہے گی۔ دن میں دھوپ نکلنے سے راحت مل سکتی ہے لیکن شام کو پھر سے ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی۔ دہلی میں آج بھی ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔وہیں محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو راجستھان کے 11 ضلعوں میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کیا ہے۔ موسم میں یہ تبدیلی جمعرات کو ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کے بعد ہوا ہے جس کی وجہ سے جئے پور، سیکر، بھرت پور، دوسا الور، بیکانیر اور چورو سمیت کئی ضلعوں میں بارش اور برفباری ہوئی۔ سیکر میں سب سے زیادہ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ الور میں 24 ملی میٹر بارش ہوئی۔ بارش سے درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی گئی، جس سے گرمی سے راحت ملی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?