Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دہلی سمیت کئی ریاستوں میں آندھی سے تباہی بجلی سپلائی منقطع ، ٹریفک میں خلل ،درخت اکھڑگئے

Mir Ajaz
Last updated: May 22, 2025 8:04 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بدھ یعنی کل کی رات اچانک موسم بدل گیا۔ تیز بارش اور طوفان سے نظام زندگی متاثر ہوئی۔ کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی، ٹریفک میں خلل پڑا اور کئی مقامات پر طویل جام ہوگیا۔ طوفان کے باعث درخت، ہورڈنگز اور بورڈ گرنے کی اطلاعات ہیں۔ دہلی کے صفدرجنگ میں 79 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ غازی آباد میں تیز آندھی کے بعد بارش ہوئی۔ جبکہ کئی علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ باغپت میں بھی تیز آندھی اور بارش کے ساتھ اولے گرے۔ اسی دوران چنڈی گڑھ میں طوفان کی وجہ سے سیکٹر 22 میں کئی درخت گر گئے۔اسی دوران ایک درخت بھی سڑک پر گر گیا، انتظامیہ راحت اور بچا کے کاموں میں مصروف رہی۔ مشرقی دہلی کے یمنا وہار، بھجن پورہ اور گوکل پوری جیسے علاقوں کو دھول کے طوفان نے متاثر کیا۔ اچانک طوفان کی وجہ سے حد نگاہ کم ہوگئی۔ نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں بھی تیز آندھی کی زد میں، کئی جگہوں سے درخت گرنے کی اطلاعات ہیں، جس سے ٹریفک متاثر ہوا اور بجلی کی فراہمی میں بھی خلل پڑا۔دہلی میں طوفان کی وجہ سے درجہ حرارت 14 ڈگری سیلسیس گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے گر کر 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ تیز ہواں کے ساتھ موسلا دھار بارش نے پورے دہلی-این سی آر خطہ کو متاثر کیا۔ پالم میں 72 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواں کے باعث کئی علاقوں میں درخت گر گئے اور بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے (ٹرمینل -3) پر مٹی کا طوفان آیا۔ اس کے بعد موسلا دھار بارش بھی ہوئی۔لونی دیہات، ہنڈن ایئرفورس اسٹیشن، غازی آباد، اندرا پورم، چھپرولا، نوئیڈا، دادری، گریٹر نوئیڈا، فرید آباد کے ساتھ ساتھ سہارنپور، دیوبند، نجیب آباد، مظفر نگر، بجنور، کھٹولی، ساکوٹی ٹانڈہ، ہستینا پور، مودی نگر ، کیندرا پور، کیتھر پور میں بارش ہوسکتی ہے۔ گڑھ مکتیشور، پلکھوا، ہاپوڑ، گلاوٹی، سیانا، سکندرآباد اور بلند شہر میں 30 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں ۔اتراکھنڈ میں بھی موسم بدل گیا۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی جانب سے جاری کردہ ایلرٹ کے بعد کئی اضلاع میں شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ اس کی وجہ سے یمونوتری اور برکوٹ (اترکاشی) کے ساتھ ساتھ بیرونکھل (ضلع پوڑی) کے کئی علاقوں میں شدید بارش ہوئی ہے۔ یمنوتری اور برکوٹ علاقوں میں شدید بارش کی وجہ سے ندیوں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ گئی اور کئی مقامات پر سڑکیں بند ہوگئیں۔ پوڑی ضلع کے بیرونکھل علاقے میں موسلادھار بارش نے دیہی علاقوں میں ٹریفک کو بھی متاثر کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شاہراہ پر ہر سُو ہو کا عالم قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج کمی درج
خطہ چناب
لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی
جموں
ڈائٹ بانہال میں سائنس و ٹیکنالوجی اور صحت پرضلع سطحی سمینار منعقد بچوں نے سائنسی ماڈل پیش کئے، کامیاب طلباء میں انعامات و اسناد تقسیم
خطہ چناب
آپریشن سندور کی کامیابی پربانہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترنگا ریلی
خطہ چناب

Related

برصغیر

وقف ترمیمی قانون فریقین کی بحث مکمل، فیصلہ محفوظ

May 22, 2025
برصغیر

دہشت گردی پر واضح موقف اختیارکریں ہندوستان کا ترکی اور چین کو مشورہ

May 22, 2025
برصغیر

حکومت احتساب سے بھاگ نہیں سکتی ملک کو ایماندارانہ جواب کی ضرورت ہے: کانگریس

May 22, 2025
برصغیر

متبادل ادویات پر توجہ دینے کی ضرورت: دھنکھڑ

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?