Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی ایجنسیوںکے پاس موثر حکمت عملی موجود ملی ٹینسی کامقابلہ کرنے کیلئے ولیج ڈیفنس گارڈز انتہائی اہمیت کے حامل:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Towseef
Last updated: July 20, 2024 10:36 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ڈوڈہ//مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ جموں صوبہ میں پھیل رہی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں کے پاس موثر حکمت عملی موجود ہے تاہم دیہی علاقوں میں ولیج ڈیفنس گارڈز انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ان خیالات کا اظہار موصوف نے ڈوڈہ میں ایک عوامی دربار کے دوران کیا ۔مرکزی وزیر نے کہاکہ ’’دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر ضلع ڈوڈہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے سیکورٹی ایجنسیوں کے پاس ایک حکمت عملی ہے، لیکن اس طرح کی حکمت عملیوں پر عوام میں بحث نہیں کی جاتی ہے‘‘۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ولیج ڈیفنس گارڈز (VDGs) کو عسکریت پسندی سے متاثرہ علاقوں میں دوبارہ زندہ کیا جا رہا ہے جس کا مقصد انہیں دہشت گردوں سے لڑنے کے لئے بااختیار بنانا ہے۔ مرکزی وزیر نے کہاکہ ’’حکومت نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اگر اور جہاں بھی ضرورت ہو، ولیج ڈیفنس گارڈز کو دہشت گردوں کی طرف سے درپیش چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے کثیر الجہتی حکمت عملی کے حصے کے طور پر تعینات کیا جائے گا’۔انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ ایس ایل آر رائفلز سمیت ہتھیار ولیج ڈیفنس گارڈز کو فراہم کئے جا سکتے ہیں تاکہ وہ اس چیلنج سے مؤثر طریقے سے نمٹنے میں کامیاب ہو سکیں ۔وزیر نے تمام برادریوں سے دہشت گردی کے خلاف متحدہ محاذ قائم کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے یاد دلایا کہ ڈوڈہ نے 1990 کی دہائی کے دوران بھی دہشت گردی اتنا زیادہ نہیں رہا ہے ۔ڈوڈہ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ حکومت کے پچھلے دس سالوں میں، دور دراز کے علاقوں سے رابطے کو بہتر بنانے، سفر کے وقت کو کم کرنے اور مسافروں کے آرام کو بڑھانے کے لئے ہائی ویز کا ایک نیٹ ورک بنایا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ لکھن پور-بسوہلی-بنی- بھدرواہ-ڈوڈہ قومی شاہراہ اس راستے پر 100 کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ کم کر دے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے مقامی نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔مرکزی وزیر نے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر کے تمام خطوں کی مساوی ترقی کو یقینی بنانے کے لئے انتھک محنت کر رہی ہے۔ مودی حکومت نے پچھلی حکومت کی خامیوں پر قابو پالیا اور جموں و کشمیر میں نامکمل اور تاخیر کا شکار بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو مکمل کیا۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے حکومت کی فلاحی اسکیموں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔بعد ازاں، مرکزی وزیر نے تین گھنٹے سے زائد جاری ایک ’’عوامی دربار‘‘ کا انعقاد کیا جس میں ڈپٹی کمشنر ہرویندر سنگھ کی قیادت میں ضلع انتظامیہ لوگوں کے مسائل کے موقع پر ازالہ کے لئے موجود تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

شاہراہ پر انڈوں سے لدھا ٹرک پلٹ گیا، ڈرائیور کنڈیکٹر بچ نکلے

June 5, 2025
خطہ چناب

ماسٹر غلام محی الدین مہرو 38برس بعدسبکدوش | مڈل سکول رکنواس واڑون میں الوادعی تقریب منعقد

June 3, 2025
خطہ چناب

ضلع رام بن میں کتوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ تازہ واردات میں بٹوت کے کسان کی پانچ بھیڑوں کو مار ڈالا،لوگ سیخ پا

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?