Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دھوکہ دہی کا الزام | پوجا کھیڈکر کے خلاف کارروائی شروع، ایف آئی آر درج

Towseef
Last updated: July 19, 2024 8:43 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی/یواین آئی/ یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے جمعہ کے روز ٹرینی آئی اے ایس آفیسر پوجا کھیڈکر کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے ساتھ ہی سول سروسز کی ان کی امیدواری رد کرنے کے لیے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا۔ایک سرکاری بیان کے مطابق، UPSC نے سول سروسز امتحان-2022 کی عارضی سفارش کردہ امیدوار، محترمہ پوجا منورما دلیپ کھیڈکر کی غلط کاری کی تفصیلی اور مکمل تحقیقات کی ہے۔اس تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے اپنا نام، اپنے والد اور والدہ کا نام، اپنی تصویر/دستخط، ای میل آئی ڈی، موبائل نمبر اور ایڈریس کو تبدیل کرکے اپنی فرضی شناخت بنا کر امتحانی قواعد کے تحت قابل قبول حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی۔ اس نے فرضی شناخت کے ذریعہ امتحان دینے کی جائز حد کو پار کیا ہے۔یو پی ایس سی نے مزید کہا کہ اس نے پولیس ایف آئی آر درج کراکے اس کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ شروع کیا ہے اور سول سروسز کی اس کی امیدواری کو منسوخ کرنے کے لیے وجہ بتاؤ نوٹس (ایس سی این) جاری کیا ہے۔ سول سروسز ایگزامینیشن-2022 کے قواعد کے مطابق یو پی ایس سی امتحان-2022، مستقبل کے دیگر امتحانات سے باز رکھنے کے لیے کارروائی کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

برصغیر

بہار میں شراب بندی کا مذاق | گرفتار کئے گئے 7افراد میں 3پولیس اہلکار شامل

June 1, 2025
برصغیر

قانون کی حکمرانی میں مدعی کا بھی اہم کردار:یوگی

June 1, 2025
برصغیر

ملک کو گمراہ کیا جارہا ہے | سی ڈی ایس کے انکشافات نے واضح کردیا: کھرگے

June 1, 2025
برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی،معمولات درہم برہم، 3افراد ہلاک

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?