Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

دھونی کی طرح ٹیم میں کسی بھی کردار کے لیے تیار ہوں: پانڈیا

Mir Ajaz
Last updated: February 3, 2023 1:05 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

احمد آباد//یو این آئی// ہندوستانی ٹی 20 کپتان ہاردک پانڈیا کا ماننا ہے کہ وہ ایک ٹی 20 کرکٹر کے طور پر کافی پختہ ہو چکے ہیں اور سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی طرح ٹیم میں کوئی بھی کردار ادا کر سکتے ہیں۔پانڈیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں ہندوستان کی جیت کے بعد کہا، “سچ کہوں تو میں نے ہمیشہ چھکے مارنے کا لطف اٹھایا ہے ، لیکن مجھے پختہ بھی ہوناہے اور یہی زندگی ہے ۔ مجھے دوسرے حصے کی طرف بھی توجہ دینی ہے ، جہاں میں نے ہمیشہ شراکت داری پر یقین کیاہے ۔ میں اپنی ٹیم کو اور دیگر کھلاڑیوں کو صبر اور یقین دینا چاہتا ہوں کہ کم از کم میں وہاں ہوں۔ میں نے (ٹیم کے ) ان تمام کھلاڑیوں سے زیادہ میچ کھیلے ہیں، اس لیے میرے پاس تجربہ ہے اور اس سے بھی زیادہ میں نے دباؤ کو سنبھالنا سیکھا ہے ۔انہوں نے کہا، ‘‘اس طرح سے ، شاید مجھے اپنا اسٹرائیک ریٹ کم کرنا پڑے یا کوئی نیا کردار ادا کرنا پڑے ۔ میں اس کے لیے ہمیشہ تیار رہا ہوں۔ مجھے وہ کردار ادا کرنے میں کوئی دقت نہیں ہے جو ماہی بھائی (دھونی) نے اپنے کیریئر کے آخر میں ادا کیا تھا۔ میں اس وقت نوجوان تھا اور گیند کو چاروں طرف مارتا تھا، لیکن اب جب وہ جاچکے ہیں تو وہ کردار مجھے کہیں نہ کہیں مل گیا ہے ۔ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ ہمیں مطلوبہ نتائج مل رہے ہیں اور یہ ٹھیک ہے ۔”پانڈیا نے بدھ کو بلے سے وہی کردار ادا کیا۔ وکٹ پر قدم جما چکے شبھمن گل کو وہ اکثر اسٹرائیک دیتے رہے ، حالانکہ خود پانڈیا نے 176.47 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ اپنی اننگ ختم کی۔ پانڈیا نے گیند بازی کے محاذ پر بھی ترقی کی ہے ۔ وہ جسپریت بمراہ کی غیر موجودگی میں پاور پلے میں باقاعدگی سے گیندبازی کر رہے ہیں۔ پانڈیا نے گھریلو سیزن کے آغاز کے بعد سے پاور پلے میں 12 اوور پھینکے ہیں اور 86 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اندور ون ڈے میں جب ہندوستان نے اپنے اہم گیند بازوں کو آرام دیا تھا، پانڈیا نے نئی گیند کو سوئنگ کرنے کی اپنی مہارت دکھائی۔پانڈیا نے کہا، “مجھے نئی گیند سے گیند بازی کرنی تھی کیوکہ ارشدیپ (سنگھ)… میں نہیں چاہتا کہ کوئی نیا کھلاڑی آئے اور (نئی گیند سے پہلے گیند کا) مشکل کردار اداکرے ۔ اگر وہ دباؤ میں آیا تو کھیل ہمارے ہاتھ سے نکل سکتا ہے ۔ میں نے ہمیشہ آگے سے قیادت کی ہے اور میں اپنی نئی گیند کی مہارتوں پر کام کر رہا ہوں، جو میری مدد کر رہی ہے ۔”پانڈیا نے اس سال اکتوبر-نومبر میں ہندوستان میں ہونے والے یک روزہ ورلڈ کپ اور اگلے سال کیریبین میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ پر محدود اوورز کی کرکٹ کو ترجیح دی ہے ۔ پانڈیا نے 2019 میں پیٹھ کی سرجری کے بعد سے سینئر سطح پر کوئی ریڈ بال کرکٹ نہیں کھیلی ہے ۔ ان کا آخری ٹیسٹ 2018 میں ساؤتھمپٹن میں تھا اوراسی سال انہوں نے اپنا آخری رنجی ٹرافی میچ بھی کھیلا تھا۔پانڈیا نے ٹیسٹ کرکٹ کے بارے میں کہا، میں تب واپس آؤں گا جب مجھے لگے گا کہ یہ ٹیسٹ میچ کرکٹ کھیلنے کا صحیح وقت ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

سپورٹس

کوہلی کنبے کو وقت دینا چاہتے ہیں:شاستری

May 13, 2025
سپورٹس

کھیلو انڈیا مرین ڈرائیو پر راجستھان کے رائیڈرز کا غلبہ، دو طلائی سمیت پانچ تمغے جیتے

May 13, 2025
سپورٹس

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا

May 13, 2025
سپورٹس

آخر کب ہوگا کشتواڑ میں سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کا خواب شرمندہ تعبیر؟ چوگان میدان کھیل کا مرکز بن گیا، کھیل سرگرمیاں جاری، سٹیڈیم تعمیر کرنے کا کھلاڑیوں کا مطالبہ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?