جموں// مندروں کی صفائی کے سلسلے میں جے اینڈکے دھرمارتھ ٹرسٹ نے مہم چلاکر رگھوناتھ مندرکی صفائی کرائی۔ اس دوران صفائی مہم میں ٹرسٹ کے دفتری عہدیداران ، پولیس اورآئی ٹی بی پی عملہ اورمعززشہریوں نے حصہ لیا۔اس موقعہ پربولتے ہوئے ٹرسٹ کے سیکریٹری اجے سنگھ جموال نے کہاکہ مندروں کی صفائی کیلئے دھرمارتھ ٹرسٹ نے مہم چلائی ہے