عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// وزارت داخلہ نے دو AGMUT کیڈر کے آئی پی ایس افسران کی خدمات کو لداخ اور جموں و کشمیر انتظامیہ کو سونپ دی ہیں۔ رجنیش گرگ کو یونین ٹریٹری لداخ میں تبدیل کردیا گیا ہے جبکہ اور ہریش۔ ایچ پی کوجموں و کشمیر تبدیل کر دیا گیا ہے۔یہ دونوں آفیسر دلی میں تعینات تھے۔ان احکامات کا اطلاق فوری طور پر کیا گیا ہے۔