Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

دوسرے دن بھی متاثرین، تعداد 500سے کم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 14, 2022 12:17 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر میں مسلسل دوسرے دن بھی کورونا وائرس سے روزانہ متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 500 کم ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 69ہزار 917ٹیسٹ کئے گئے جن میں 30سفر کرنے والوں سمیت مزید 440افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 4لاکھ 50ہزار 771ہوگئی ہے۔ اس دوران کورونا وائرس سے مزید ایک اور شخص کی جان گئی ہے۔ جموں و کشمیر میں متوفین کی تعداد 4745ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے فراہم کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق اتوار کو جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے 440افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں جموں میں 276افراد جبکہ کشمیر میں 164افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ کشمیر میں مثبت قرار دئے گئے 164افراد میں سرینگر میں 92، بارہمولہ میں 12، بڈگام میں 15، پلوامہ میں 5، کپوارہ میں  18، اننت ناگ میں 7، بانڈی پورہ میں 2،گاندربل میں6،کولگام میں 3 جبکہ شوپیان میں 4افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 86ہزار 267ہوگئی ہے۔ اس دوران 32دنوں کے بعد وادی میں اموات کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ وادی میں متوفین کی تعداد 2422بنی ہوئی ہے۔ جموں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 276افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 30بیرون ریاستوں سے سفر کرکے جموں پہنچے جبکہ دیگر 246افراد مقامی سطح پر رابطے میںآنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے کے  276افراد میں ضلع جموں میں 96، ادھمپور میں 16، راجوری میں8، ڈوڈہ میں 3، کٹھوعہ میں14، سانبہ میں 2، کشتواڑ میں 4، رام بن میں 36 جبکہ ریاسی میں 14افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں متاچرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ  64ہزار 504ہوگئی ہے۔ اس دوران جموں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص کی جان گئی ہے۔ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 2323ہوگئی ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 

ملک میں 45 ہزار نئے کیسز | ہلاکتیں 684

یو این آئی
نئی دہلی// ملک میں کورونا متاثرین کی مسلسل کم ہوتی ہوئی تعداد کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ہلاکت خیز عالمی وبا  کے تقریباً 45 ہزار  نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ اس کے مقابلے میں تقریباً ایک لاکھ 17 ہزار مریضوں نے جان لیوا وبا کو شکست دی ہے۔ہفتہ کے روز ملک میں 49,16,801 افراد کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی اب تک 1,72,81,49,447 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 44,877 نئے کیسز درج ہوئے ہیں ، اس کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی  تعداد 4,26,31,421 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا سے 684 افراد جاں بحق بھی ہو ئے ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی  مجموعی  تعداد 5,08,665 ہو گئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ
تازہ ترین
فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس
برصغیر
ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ

May 13, 2025
صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025
صفحہ اول

سانبہ اور پنجاب کے کئی شہر ڈرون نظر آئے، بلیک آئوٹ

May 12, 2025
صفحہ اول

ہندو پاک میں ایٹمی جنگ روک دی دونوں ملکوںکو متنبہ کیا لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا:ٹرمپ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?