Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

دنیا کو بھیانک قسم کے بحران کا سامنا،2کروڑ افراد فاقہ کشی سے دوچار:اقوام متحدہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن/اقوام متحدہ کے اعلیٰ اہلکار کا کہنا ہے کہ دنیا کو اس وقت 1945 کے بعد سے انسانی ہمدردی اور فلاح کے معاملے میں بدترین بحران کا سامنا ہے۔سٹیون او برائن نے یہ بات سکیورٹی کونسل کو اپنے خطاب کے دوران کہی اور التجا کی کہ انسانیت کو تباہی سے بچانے کے لیے مدد کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ آج یمن، صومالیہ، جنوبی سوڈان اور نائجیریا میں دو کروڑ لوگوں کو بھوک اور قحط کا سامنا ہے۔یونیسیف پہلے ہی خبردار کر چکا ہے کہ اس سال 14 لاکھ بچے بھوکے مر جانے کا امکان ہے۔سٹیون او برائن کا کہنا تھا کہ انتہائی شدید تباہی سے بچننے کے لیے اس سال جولائی تک 4.4 ارب پاو¿نڈ کی ضرورت ہے۔لوگوں کی مشترکہ اور ہم آہنگ کوشش کے بغیر لوگوں مر جائیں گے۔ بچے لاغر اور سکولوں سے لاتعلق ہوں گے۔ لوگوں کے ذریعہِ معاش اور مستقبل تباہ ہو جائیں گے۔ معاشرے میں امید ختم ہو جائے گی۔جمعے کے روز سکیورٹی کونسل سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ’ہم تاریخ کی اہم نہج پر کھڑے ہیں۔ سال کے آغاز پر ہی ہم اقوام متحدہ کی تشکیل سے اب تک کہ بدترین بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔‘’لوگوں کی مشترکہ اور ہم آہنگ کوشش کے بغیر لوگوں مر جائیں گے۔ بچے لاغر اور سکولوں سے لاتعلق ہوں گے۔ لوگوں کے ذریعہِ معاش اور مستقبل تباہ ہو جائیں گے۔ معاشرے میں امید ختم ہو جائے گی اور ترفیاتی کاموں سے ملنے والے فوائد تباہ ہو جائیں گے۔ بہت سے لوگوں کو ہجرت کرنا پڑے گی اور مختلف خطوں میں اور زیادہ عدم استحکام پھیل جائے گا۔‘یاد رہے کہ گذشتہ ماہ اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل آنتونیو گوترش نے بھی ایسی ہی ایک اپیل کی تھی۔اس موقعے پر انھوں نے بتایا تھا کہ بڑے بڑے وعدوں کے باوجود اقوام متحدہ کو 2017 میں اب تک صرف نو کروڑ دالر کی امدادی رقم موصول ہوئی ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش
بین الاقوامی
نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط
بین الاقوامی
۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے
بین الاقوامی
واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل
بین الاقوامی

Related

بین الاقوامی

انسانی امداد کی بندش لاکھوں شہرہی خوراک کے منتظر

May 22, 2025
بین الاقوامی

بچوں کو مارنا ہمارا مشغلہ | اسرائیلی فوج کے سابق جنرل کا اعتراف

May 21, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کو اسلحے کی فروخت | ہسپانوی پارلیمنٹ میں پابندی کی قرارداد منظور

May 21, 2025
بین الاقوامی

فضائی حملوں میںمزید 100فلسینی جاں بحق

May 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?