واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی// دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں۔
اس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 22 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے اور اب تک 10.20 کروڑ سے زیادہ افراد موذی اور جان لیوا وبا کی زد میں آچکے ہیں۔