Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

دنیا بھر میں 10 کروڑ سے زائد افراد فاقہ کشی کا شکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
روم//اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے اشتراک سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک اور غربت میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس 10 کروڑ سے زائد افراد فاقہ کشی کا شکار ہوچکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خانہ جنگی، ماحولیاتی مسائل اور غذائی اجناس کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے باعث فاقہ کشی میں اضافہ ہوا۔ گذشتہ برس کے آخر میں 108 ملین افراد فاقہ کشی کا شکار ہیں۔یہ تعداد سال 2015ء کے اعدادو شمارکی نسبت 35 فی صد زیادہ ہیں۔ دو ہزار پندرہ میں 80 ملین افراد بھوک کا شکار تھے۔رپورٹ میں ماہرین کا کہنا ہیکہ غذائی عدم تحفظ انسانی بقاء  کے لیے خطرہ ہے۔ غذاؤں کی قلت میں مسلسل اضافے اور لوگوں کی پہنچ سے دور ہونے کے نتیجے میں بھوک اور فاقہ کشی میں اضافہ ہوا ہے۔ ماحولیاتی مسائل، قحط، خشک سالی اور دیگر قدرتی آفات کے باعث لوگ اپنے مال مویشی ذبح کرنے پر مجبور ہیں۔خشک سالی اور خوراک کی قلت کے اعبتار سے افریقی خطہ پوری دنیا میں سرفہرست ہے۔ جنوبی سوڈان، صومالیہ، یمن اور شمال مشرقی نائیجیریا بھوک و افلاس کی وجہ سے سر فہرست ہیں۔دنیا بھرمیں بھوک اور فاقہ کشی کے اعدادو شمار جمع کرنے میں اقوام متحدہ کے ادارے ’یو ایس ایڈ‘ کو یورپی یونین اور بعض دوسرے اداروں کا تعاون بھی حاصل رہا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2017ء  میں بھی بھوک اور افلاس کا موجب بننے والے 9 بڑے بحران موجود ہیں۔ ان میں مختلف ملکوں میں جاری خانہ جنگی، موسمی حالات، اچانک بارشیں، خشک سالی اور نینو طوفان جیسے مظاہر بھوک کا باعث بنیں گے۔عراق اور شام میں جاری خانہ جنگی، پڑوسی ملکوں میں ھجرت کرنے والے پناہ گزینوں، مالاوی اور زیمبابوے میں خوراک کا عدم تحفظ فاقہ کشی میں اضافہ کرے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہراہ پر ہر سُو ہو کا عالم قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج کمی درج
خطہ چناب
لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی
جموں
ڈائٹ بانہال میں سائنس و ٹیکنالوجی اور صحت پرضلع سطحی سمینار منعقد بچوں نے سائنسی ماڈل پیش کئے، کامیاب طلباء میں انعامات و اسناد تقسیم
خطہ چناب
آپریشن سندور کی کامیابی پربانہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترنگا ریلی
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش

May 22, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط

May 22, 2025
بین الاقوامی

۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے

May 22, 2025
بین الاقوامی

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?