Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

دنگا فساد سے پہلے میرے پاس آئیں:ایس ایس پی پونچھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 6, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
مینڈھر//ایس ایس پی پونچھ راجیو پا نڈے نے اتوار کے روز پو لیس تھا نہ مینڈھر میں ایک عوامی دربا ر منعقدکیا جس میں بھاری تعداد میںپولیس افسران اور معززین موجود تھے ۔ اس موقعہ پرمقامی لوگوں نے پو لیس کی کا رکر دگی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ مینڈھر کے اندر پو لیس انتظامیہ نے عوام سے بہتر تال میل قائم رکھا ہوا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ایس ڈی پی او مینڈھر شاہد نعیم چوہد ری اور ایس ایچ او مینڈھر ڈی ایس پی دلیپ سنگھ بلو ریہ بہتر طریقہ سے کام کررہے ہیں اور یہاں امن و بھائی چارہ قائم ہے  ۔انہوںنے ایس ایس پی پو نچھ کو ضلع پونچھ کا چارج سنبھالنے پر مبا رکباد پیش کی اور کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ لوگوں کے مسائل حل کریںگے ۔اپنے خطاب میں راجیو پا نڈے نے کہا کہ وہ مینڈھر میں آپسی بھائی چارہ دیکھ کر کافی متاثر ہوئے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ کوئی بھی دنگا فساد کر نے سے پہلے انکے دفتر میں آئیں اور ان کے سامنے بیٹھ کر با ت چیت کر یں تا کہ افہام وتفہیم سے اس کا حل نکالاجاسکے ۔انہو ں نے نشیلی ادیات سے نو اجو انو ں کو دور رکھنے کی تلقین کی ۔اس موقعہ پر شاہد نعیم، محمد اعظم فا نی، محمد صادق چوہد ری، شوکت چوہد ری، پر وین کما ر ساہنی، ظفر اللہ آزاد، عمر ان ظفر، حبیب اللہ خان، دلشاد جٹ، کفیل خان، دولت خان، محمد رشید عرف حا جی پلو، حاجی خو رشید میر کے علا وہ کئی دیگر لو گو ں نے خطاب کیا ۔ نظامت کے فر ائض ایس ایچ او مینڈھر نے انجام دیئے۔ ایس ایس پی پولیس تھانہ گورسائی میں بھی عوامی دربار منعقد کیا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

پونچھ، راجوری اور ریاسی میں عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے پروگرام منعقد درخت لگاؤ مہم کے تحت سینکڑوں پودے لگائے گئے ،عام لوگوں نے بھر پور شرکت کی

June 6, 2025
پیر پنچال

مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی وزیر اعظم کے دورہ سے قبل 5درجن مقامات پر تلاشی مہم

June 6, 2025
پیر پنچال

راجوری کے سرحدی گاؤں میں مشتبہ آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری کی لہر انتظامیہ حرکت میں ، محکمہ صحت کی تین ٹیموں نے متاثرہ گاؤں کا دورہ کر کے معائنہ کیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?