Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

دماغ کو شفاف بنانے کا کامیاب تجربہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جرمنی//فالج یا اسٹروک کو اب تک درست طور پر سمجھا نہیں گیا ہے اور اس کے لیے ماہرین نے چوہوں کے دماغ کو بڑی حد تک شفاف بنا کر دماغ میں خون کی فراہمی میں رکاوٹ کے عمل کو سمجھنے کا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے۔ہم جانتے ہیں کہ دماغ کی باریک شریانوں میں خون کا لوتھڑا یا پلاک پھنس جانے سے دماغ کو خون، آکسیجن اور دیگر اہم اجزا کی ترسیل متاثر ہوتی ہے اور فی سیکنڈ لاکھوں دماغی خلیات ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ اس سے مریض موت یا زندگی بھر کے لیے اپاہج بن سکتا ہے۔ تاہم ماہرین اب بھی اس پیچیدہ عمل کو سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس سے قبل متاثرہ دماغ کو سمجھنے کے لیے مریض کے دماغ کی قاشوں (سلائیڈز) کا خردبین سے جائزہ لیا جاتا رہا ہے۔ لیکن اب جرمنی میں یونیورسٹی آف ڈائسبرگ ایسن کے سائنسدانوں ڈِرک ہرمین اور میتھائس گنزر نے دماغ کو کاٹے بغیر خون کی رگوں کے پیچیدہ جال کو دیکھنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔پہلے چوہوں میں ایک روشنی خارج کرنے والا مائع داخل کیا گیا اور جب خون نے پورے جسم کا چکر لگالیا تو دماغ نکال کر اسے کیمیکل میں ڈال دیا۔ کچھ دیر بعد پورا دماغ شیشے کی طرح شفاف ہوگیا جس میں باریک رگیں دیکھی جاسکتی تھیں۔ پھر ہر دماغ کو خردبین کے نیچے دیکھا گیا اور جب لیزر ڈالی گئی تو دماغ میں داخل کردہ مائع چمکنے لگا۔فالج ذدہ چوہے کے اصل دماغ کو پہلی مرتبہ تھری ڈی انداز میں گویا شیشے کی مانند آرپار دیکھا گیا۔ اس سے ماہرین کو فالج کے حملے اور خون روکنے کے عمل کو سمجھنے میں پیش بہا معلومات ملی ہیں۔ سائنسدانوں کو جاننے میں مدد ملی ہے کہ فالج میں کونسی رگیں کس انداز سے بند ہوتی ہیں۔ اس تحقیق سے فالج کے علاج میں قابلِ قدر مدد مل سکے گی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں روہینگیا کیمپوں کے اساتذہ بر طرف

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی قافلے پر حملہ | سوڈان میں 5افراد ہلاک

June 4, 2025
بین الاقوامی

امارات:عید الاضحیٰ پر 3ہزار قیدیوں کی رہائی کا حکم

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی مرکز کے قریب بمباری | خوراک کیلئے قطار میں کھڑے 58فلسطینی جاں بحق

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?