Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دلیپ کمار کی جائداد تنازعہ، معاملہ میں تحقیقات کا آغاز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 21, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 ممبئی// معروف اداکار اور شہنشاہ جذبات کہے جانے والے دلیپ کمار کی جائیداد کے تنازع میں مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کے دفتر کی مداخلت کے نتیجہ میں ممبئی پولیس حرکت میں آئی اور اس کے معاشی جرائم شعبہ نے مذکورہ معاملہ میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے . اور ایک کیس درج کیا گیاہے .۔دلیپ کمار کی اداکارہ بیوی سائرہ بانو کے ذریعہ وزیراعظم نریندر مودی سے مدد کے لئے ٹوئٹ کرکے فریاد کے بعد ہلچل مچ گئی اورممبئی میں سی ایم او کی پولیس کوہدایت کے بعد محکمہ پولیس حرکت میں آیاہے . سائرہ بانو نے 16دسمبر کو اس سلسلہ میں ایک ٹویٹ کیاکہ ملزم امیر بھجوانی کے ضمانت پر جیل سے رہائی کے بعد انہیں سمیر سے خطرہ ہے . اور وہ دھوکہ اور جعل سازی سے ان کا بنگلہ اور اس کے اطراف کی زمین ہڑپ کرنا چاہتا ہے .پولیس نے سی ایم او کے ذریعہ کارروائی کے بود امیر بھجوانی کیخلاف فرد جرم عائد کی اور پولیس بلڈر امیر بھجوانی کی ضمانت کیخلاف بمبئی ہائی کورٹ میں ایک درخواست داخل کرے گی. امسال جنوری میں شعبہ معاشی جرائم ممبئی پولیس نے سمیر بھجوانی کیخلاف زمین ہڑپ اور جعلی دستاویز ات تیار کرنے کے الزام میں لیس درج کیا تھا, لیکن سست روی کی وجہ سے اس کے حوصلہ بلند نظر آئے . سمیر کو حال میں ضمانت مل گئی ہے . واضح رہے کہ چند روز قبل سائرہ بانو نے دلیپ کمار کے ٹوئیٹر اکاونٹ پر وزیراعظم نریندر مودی سے مددطلب کی, جس کے بعد سی ایم او حرکت میں آیا اور پولیس نے کارروائی کی. کیونکہ سمیربھجوانی کی کوشش ہے کہ وہ دلیپ کمارکا بنگلہ حاصل حرکت جبکہ سائرہ بانو وہاں ایک میوزیم بنانا چاہتی ہیں. فی الحال دلیپ کمار علیل ہیں اورسائرہ بانو کے مکان میں رہ رہے ہیں جبکہ بلڈر سمیر ان کی بیماری کا فائدہ اٹھارہا ہے ۔یو این آئی۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

برصغیر

نریندر مودی نے اندرا گاندھی کا ریکارڈ توڑ دیا | سب سے لمبی مدت کار والے دوسرے وزیراعظم بن گئے

July 25, 2025
برصغیر

ممبئی میں موسلادھار بارش سے معمولات زندگی متاثر | پولیس ہائی الرٹ پر، لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ

July 25, 2025
برصغیر

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ پر لوک سبھا میں | پر کو 16گھنٹے کی بحث ہوگی

July 25, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?