Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دلہن کو جے سی بی مشین میں گھر لایا یہ دولہا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//آپ نے اکثر ہندوستانی روایات کی شادیوں میں دولہا۔ دلہن کو گھوڑے، مہنگی کاروں  یا ہاتھیوں پر دیکھا ہو گا، لیکن کرناٹک کے ایک جوڑے نے اپنی شادی میں منفرد سواری کا استعمال کر کے سب کو دکھا دیا کہ ان کے علاوہ بھی کچھ ہے۔کرناٹک میں جنوبی کنڑ کے پتور میں چیتن اپنی دلہن ممتا کو کسی مہنگی کار میں نہیں، بلکہ جے سی بی مشین میں بٹھا کر گھر لایا۔ دراصل چیتن ایک جے سی بی آپریٹر ہے۔ جے سی بی سے اپنی گزربسر کرنے والا چیتن سالوں سے جے سی بی آپریٹر کے طور پر کام کر رہا ہے۔ اسی لیے اپنی زندگی کے اتنے اہم موقع پر اپنی دل?ن کو گھر لانے کے لئے بھی اس نے جے سی بی کو ہی سب سے صحیح سواری مانا۔چیتن نے نیوز 18 کو بتایا کہ شروع میں ممتا جے سی بی میں بیٹھنے سے شرما رہی تھیں کیونکہ ممتا کافی شرمیلی ہیں۔ لیکن چیتن کے کہنے کے بعد وہ مان گئی اور جے سی بی میں بیٹھ گئی۔چیتن نے کہا "یہ سب پہلے سے پلان نہیں تھا۔ لیکن لنچ کے بعد جب ہم لوگ باہر نکلے تو میں نے اور میرے دوستوں نے یہ فیصلہ کیا کہ کسی اور گاڑی سے جانے کی بجائے جو گاڑی میں چلاتا ہوں اسی سے اپنی دلہن کو بھی لے کر جانا چاہئے اور پھر ہم نے جے سی بی میں بیٹھ کر ہی گھر جانے کا فیصلہ کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام : اسکول کی عمارت میں لگی آگ
تازہ ترین
کشمیر کے نامور شاعر و ادیب شاہد بڈگامی کا انتقال
تازہ ترین
ڈوڈہ کے بھرت علاقہ میں دلخراش سڑک حادثہ ،5افراد لقمہ اجل،17زخمی
تازہ ترین
پہلگام میں امرناتھ یاتری حرکتِ قلب بند ہونے سے جاں بحق
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?