Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

دلِ ریزہ

Mir Ajaz
Last updated: May 28, 2023 1:00 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

تجھ سے دور رہ کر سکونِ دل نہ ملا
کس سے کروں میں گلہ
خود اپنے سے بے خبر
لوگوں کے تیروں سے چھلنی
ہے قلب و جگر ۔
کوئی قرار نہیں بے قرار ہے دل میرا
یہ غم اپنا چھپا چھپا کر
سہتے سہتے۔
وہ لوگ بھی تھکتے نہیں۔۔۔
زخم لگا کر لگا کر۔
تیری بزم میں تیری ہی یاد کر نہ سکا
بس ہنگامہ ہی ہنگامہ روز کیوں ہو رہا ہے۔
نگاہِ کرم سے بدل ڈالو
سہی راستہ دکھا دو۔۔۔۔۔۔
دل کا اندھیرا مٹادو
وہ منزل اب بھی نہیں ملی
گرچہ میں متلاشی بن نہ سکا
بےجا راستوں کی تلاش۔۔۔
یہ تیری عنایت ہے کہ یہ۔۔۔
صورت اب بھی وہی باقی ہے
حالتِ زار اپنی سناؤں کس کو
تیرے سوا ۔۔۔۔۔۔۔
تو ہی ہے ہمراز میرا
کون سنتا ہے تیرے سوا
کوئی نہیں سنتا ۔۔۔۔۔۔۔
میری بے بسی دیکھ
مدتوں سے صدا پہ صدا ۔۔۔۔۔۔۔
کاش! کہ اک بار وہ در کھول سکوں ۔
شب و روز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بزم تیری بس دلِ ریزہ
میں ہی سجاؤں ۔۔۔۔۔۔۔

سبدر شبیر
اوٹو اہربل
موبائل نمبر؛9797008660

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر
کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین
نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?