Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

دشنامی اکھاڑے سے چھڑی مبارک گھپاکیلئے روانہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//وادی میں سخت سیکورٹی کے بیچ ’’بم بم بھولے اور ہر ہر مہادیو کے نعروں کے ساتھ چھڑی مبارک یاترا امرناتھ گپھا کیلئے دھوم دھام سے سرینگر کے دشنامی اکھاڑے سے روانہ ہوئی اور بدھ کو شام دیر گئے چھڑی مبارک پہلگام پہنچ گئی ۔ہر سال منعقد ہونے والی اس یاترا کے تحت بھگوان شیو کے چاندی کی چھڑی کو مقامی رامیشور مندر سے امرناتھ لے جایاجاتا ہے۔ چھڑی مبارک 7 اگست کو گپھا پہنچے گی۔ اس کے ساتھ ہی امرناتھ کی یاترا اختتام پذیر ہوجائے گی۔بدھ کو دشنام اکھاڑہ بڈشاہ چوک سے چھڑی مبارک کو صبح سوا پانچ بجے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے پہلگام کیلئے روانہ کیا گیا۔یہ چھڑی مبارک ہر سال یاترا کے اختتام پر نکلتی ہے ۔اس دوران چھڑی مبارک نکالنے کے دوران یاتریوں نے جے بم بولے، ہر ہر مہادویو کے نعرے بلند کئے ۔ درگاناتھ ٹرسٹ کے سیکٹری ڈاکٹر اوپی نکاشی نے کشمیر عظمی ٰ کو بتایا کہ یہ چھڑی مبارک اکھاڑے سے نکل کر درگاناتھ مندر جائے گی جہاں پوجا پاٹ کرنے کے بعد اندرانگر میں شریار مندر کے درشن کئے۔ اس کے بعد پانپور ،پانپور سے شیو مندر بجبہاڑہ اور اس کے بعد مٹن پھر وہاں سے شام دیر گئے چھڑی مبارک پہلگام پہنچ جائے گی اورآج یہ چھڑی مبارک امرناتھ گپھا کی طرف روانہ ہو جائے گی جہاں 7اگست کو پوجا پاٹ کا اہتمام ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہر سال یہ چھڑی مبار ک یاترا کے اختتام پر سرینگر سے گپھا کی طرف روانہ ہوتی ہے ۔ چھڑی مبارک کی تقریب کے دوران درگاناتھ مندر کے سیکریٹری ڈاکٹر اوپی نکاشی ، ڈستہ دیوی ٹرسٹ کے صدر بی بی بٹ ، سکریٹری این پی سی اشوک کے علاوہ سماجی کارکن روندر ٹکو اور دیگر لوگوں نے شرکت کی ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شری امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
تازہ ترین
شمالی کمان سربراہ کا ڈوڈہ ، رام بن اور کشتواڑ کا دورہ سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ، فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
جموں
اپنی دیرینہ مانگوں کے حل کا مطالبہ لیکر صوبہ جموں کے صفائی کرمچاری پیدل مارچ پر سرینگر کی طرف روانہ
خطہ چناب
زون رام بن اور بٹوت کو چھوڑ کر رام بن ضلع میں تعلیمی ادارے بند رہے
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

پیر پنچال میں طوفانی بارشوں سے تباہی||مٹی کا تودا خیمے پر گرا، 2لقمہ اجل ایک نو عمر لڑکے کو بچا لیا گیا،قومی شاہراہ بحال،کشتواڑسنتھن سڑک کھول دی گئی

July 23, 2025
صفحہ اول

شاہراہ 4گھنٹوں تک بند

July 23, 2025
صفحہ اول

نائب صدرکاانتخاب الیکشن کمیشن نے تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?