Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دسویں کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے | سی بی ایس سی کا مسودہ تیار، نئی پالیسی 2026سے لاگو ہوگی

Towseef
Last updated: February 26, 2025 10:36 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای)نے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات سال میں دو بار منعقد کرنے کے لیے قواعد و ضوابط کا مسودہ تیار کیا ہے۔ سی بی ایس ای کے سینئر حکام کے مطابق سال میں دو بار بورڈ کے امتحانات منعقد کرنے کی مشق تعلیمی سال 2026-27 سے شروع ہو جائے گی۔ ڈرافٹ کے مطابق سال کا پہلا بورڈ امتحان فروری مارچ اور دوسرا مئی میں ہوگا۔ حکام نے بتایا کہ مسودہ کو پبلک ڈومین میں رکھا جائے گا اور تمام اسٹیک ہولڈرز 9 مارچ تک اپنی رائے دے سکتے ہیں، جس کے بعد پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی۔ڈرافٹ اصولوں کے مطابق، سی بی ایس ای کلاس 10 کے بورڈ امتحان کا پہلا مرحلہ 17 فروری سے 6 مارچ تک ہوگا، جبکہ دوسرا مرحلہ 5 سے 20 مئی تک ہوگا۔سی بی ایس ای کے ایک سینئر اہلکار نے کہا، “بورڈ امتحانات کے دونوں مراحل مکمل نصاب کی بنیاد پر منعقد کیے جائیں گے اور امیدواروں کو دونوں ایڈیشن کے لیے ایک ہی امتحانی مراکز الاٹ کیا جائے گا۔” دونوں امتحانات کی امتحانی فیس کا فیصلہ درخواست داخل کرنے کے وقت کیا جائے گا اور امیدواروں کو اسے رجسٹریشن کے وقت ہی جمع کرانا ہوگا۔ڈرافٹ کے مطابق، CBSE کلاس 10ویں کا امتحان 17 فروری سے 6 مارچ تک شیڈول ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?