Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

دسویں جماعت کے حالیہ نتائج | ہائی سکول ناگام کولگام کے صد فیصد نتائج، عوام کااظہار مسرت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 6, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//حالیہ دسویں جماعت کے نتائج میں تعلیمی زون دمہال ہانجی پورہ کولگام کے تحت آنے والے گورنمنٹ ہائی اسکول ناگام نے صدفیصد نتائج برآمد کرنے میں کامیاب رہاجس پر مقامی لوگوں جن میں خاص کر غریب والدین نے اس کامیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بچوں اور اسکول میں تعینات عملے کو مبارکباد پیش کی ہے۔سب ضلع دمہال ہانجی پورہ کے نورآباد سے چار کلو میٹر دور ناگام نورآباد کے گاوں میں قائم گورنمنٹ ہائی اسکول جہاں دسویں جماعت میں 27 طلبہ و طالبات زیر تعلیم تھے جو حالیہ بورڑ امتحان میں سبھی کامیاب ہوئے ہیں ۔مقامی لوگوں نے بتایا یہ علاقے کا واحد سکول ہے جس نے اس انداز میں کامیابی حاصل کی ہے انہوں نے بتایا اس کامیابی نے غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے بچوں اور والدین کے دل میں ایک امید پیدا کی ہے کہ وہ بھی نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم امیر گھرانوں کے بچوں کے برابر میعاری تعلیم حاصل کر سکتے ہیں ۔ بہترین کار کردگی کرنے والے طلبامیں سہانا اظفر نے 484,فرحان  479، قرتالعین  461مہرانسا ء  458اویس احمد ملک  452،توحید احمد ملک نے 451، عنیساجان نے 437، سافل احمد لون نے 435، جوزی جان نے 434، سہیل احمدلوہار نے 416، محمد سمیر لون نے 415، احسانالحق نے 413، ذاکر احمد وگے نے 412نمبرات حاصل کر کے اسکول میں نمایاںرہے۔  نتائج منظر عام پر آنے سے جہاں اسکولی عملے نے خوشی کا اظہار کیا ہے وہی مقامی لوگوں نے اسکول کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہارکر کے انہیں مبارک بادپیش کی۔ اسکول کے  ہیڈ ماسٹر محمد یاسین لون نے کہا کہ ’’ہم نے لاک ڈائون کے دوران کووڈ رہنما خطوط پر مکمل عمل کرکے تعلیم فراہم کرنے کی کوشش کی اور ہر ایک بچے کی حاضری کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی۔انہوں نے بتایا ’’ہم نے کسی بھی مسئلے کو گاوں کے معزز شہریوں ،نمبر دار،سرپنچ یا دیگر ذی عزت لوگوں کے ساتھ مل کر اس ادارے کو ایک ماڈل سکول بنانے کی کوشش کر رہے ہیںجس میں مقامی آبادی  کے ساتھ ساتھ ہیں اس دوران طلبہ و طالبات کے والدین اور علاقے کے لوگوں نے متعلقہ ہیڈماسٹر اور اسکولی عملے کی کام کاج کی سرہانا کی، اور امید ظاہر کی کہ آگے بھی اسی طرح اسکول میں یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ والدین نے اسکولی عملہ امتحانات میں 100 فیصد کامیابی حاصل کی جو قابلِ فخر کی بات ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?