Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دروپدی مرمو صدر بننے کی راہ پر گامزن دہلی پہنچنے پر شاندار استقبال

Mir Ajaz
Last updated: June 23, 2022 10:52 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

آج وزیر اعظم مودی کی موجودگی میں پرچہ نامزدگی داخل کریں گی

نئی دہلی//صدارتی انتخابات میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کی امیدوار محترمہ دروپدی مرمو کا کل دوپہر دارالحکومت پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ہوائی اڈے پر دہلی ریاستی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا، ممبران پارلیمنٹ منوج تیواری اور رمیش بدھوری کا پارٹی کے تمام رہنماؤں نے شاندار استقبال کیا مرموجمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گی۔ اوڈیشہ کی رہنے والی محترمہ مرمو کو بیجو جنتا دل کی حمایت حاصل ہوئی ہے ۔

 

آندھرا پردیش میں حکمراں وائی ایس آر کانگریس نے بھی ان کی حمایت کا اشارہ دیا ہے ۔ محترمہ مرمو ملک کی پہلی قبائلی خاتون صدر بننے کی راہ پر گامزن ہیں، امید کی جا رہی ہے کہ انہیں کچھ دوسری پارٹیوں سے بھی حمایت ملے گی۔محترمہ مرمو کو بدھ کے روز سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کمانڈوز کا زیڈ+ سیکورٹی کور فراہم کیا گیا تھا۔پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے وقت وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی سینئر لیڈر اور این ڈی اے کے حلقوں کے لیڈر بھی محترمہ مرمو کے ساتھ موجود ہوں گے ۔محترمہ مرمو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے 12.30 بجے راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل کے دفتر جائیں گی۔این ڈی اے کے امیدوار کو پہلے ہی بیجو جنتا دل کی حمایت حاصل ہے ۔ آندھرا پردیش میں حکمراں وائی ایس آر کانگریس نے بھی ان کی حمایت کا اشارہ دیا ہے ۔

 

بیجو جنتا دل نے محترمہ دروپدی مرمو کی حمایت میں اوڈیشہ حکومت کے دو وزراء کو بھیجا ہے جنہوں نے آج محترمہ مرمو کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کیے ہیں۔ بی جے ڈی صدر اور اڈیشہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائک کی ہدایت پر جگن ناتھ سرکا اور تکونی ساہو بھونیشور سے دہلی پہنچے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ کل محترمہ مرمو کی نامزدگی کے وقت بی جے ڈی کے دونوں لیڈر بھی موجود رہیں گے ۔محترمہ مرمو ملک کی پہلی قبائلی خاتون صدر بننے کی راہ پر گامزن ہیں، امید کی جا رہی ہے کہ انہیں کچھ دوسری پارٹیوں سے بھی حمایت ملے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?