Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم4 برس سے تشنہ تکمیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 24, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کپوارہ//ضلع صدر مقام سے 18کلو میٹر دور علاقہ گزریال کرالہ پورہ کے لوگ کئی دہائیو ں سے پینے کے پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں جبکہ درزی پورہ کپوارہ میں لوگو ں نے پینے کے پانی کی عدم دسیتابی کو لیکر احتجاج کیا۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ 4سال قبل محکمہ جل شکتی نے مذکورہ علاقہ میں ایک منصوبے کے تحت درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم کو منظوری دی، تاہم ابھی تک یہ سکیم تشنہ تکمیل ہے ۔4سو کنبو ں پر مشتمل گزریال کے لوگو ں کا کہنا ہے کہ انہیںنہ صرف سردیو ں کے ایام میں پینے کے صاف پانی کی عدم دسیتابی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ موسم گرما میں بھی مقامی لوگ پینے کے پانی کی ایک ایک بوند کے لئے ترستے ہیں ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ محکمہ جل شکتی نے دو دہائی قبل ایک واٹر سپلائی سکیم کایہاں قیام عمل میں لایا اور ایک نالہ سے لوگو ں کو پینے فراہم کیا جاتا ہے تاہم کھانے پینے کے لئے لوگ اس پانی کو استعمال نہیں کرتے کیونکہ یہ پانی گندہ ہوتا ہے ۔مقامی لوگو ں کا مزید کہنا ہے کہ اس سکیم کے زریعے لوگو ں کو محض 4ماہ ناصاف پانی فراہم کیا جاتا ہے اور اس کے بعد اپریل کے مہینے سے اس پانی کو کسان آبپاشی کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ستمبر مہینے کے بعد اگرچہ یہ پانی آبپاشی کے لئے استعمال نہیں کیا جاتا لیکن تب یہ نالہ سوکھ جاتا ہے اور نتیجے کے طورلوگ پانی کی عدم دستیابی سے پریشان رہتے ہیں ۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 4سال قبل محکمہ جل شکتی نے ایک منصوبہ کے تحت درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم کو منظوری دی لیکن4سال گزر جانے کے باوجود بھی مذکورہ سکیم مکمل ہونے کانام ہی نہیں لیتی ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم کے تحت گزریال کے وسط میں پانی جمع کرنے کے لئے ایک ذخیرہ بھی تعمیر کیا گیا ہے اور مذکورہ سکیم کو مکمل کرنے میں محکمہ غیر سنجیدہ ہے جس کی وجہ سے لوگو ں کو آئے روز زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔لوگو ں کو کہنا ہے کہ اگرچہ یہ سکیم کسی حد تک مکمل کی گئی ہے لیکن اس سکیم کا باقی کام ابھی تک مکمل نہیں ہو پارہا ہے اور کام سست رفتاری سے جاری ہے ۔مقامی لوگو ں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ درنگیاری گزریال واٹر سپلائی سکیم  کو فوری طور مکمل کرنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائیں ۔اس دوران درزی پورہ کپوارہ میں لوگو ں نے منگل کے روز پینے کے پانی کی عد م دستیابی کو لیکر محکمہ جل شکتی کے خلاف زور دار احتجاج کیا ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ درزی پورہ کئی روز سے پینے کے پانی سے محروم ہے جس کی وجہ سے لوگو ں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔منگل کی صبح کو ٹھٹھر تی سردی میں مرود زن اپنے گھرو ں سے باہر آئے اور محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا ۔انہو ں نے الزام لگایا کہ محکمہ لوگو ں کو پینے کا پانی فراہم کرنے میں مکمل طور ناکام ہو گیا ہے ۔احتجاج کے دوران انتظامیہ کے لوگ وہاں پہنچ گئے اور احتجاج پر بیٹھے لوگو ں کو یقین دلایا کہ وہ یہ معاملہ اعلیٰ حکام کی نو ٹس میں لائیں گے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?