Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

دربار مو کی روایت بحال کی جائے | جموںکے دوکانداروں کی نئی بننے والی سرکار سے اپیل

Towseef
Last updated: October 13, 2024 11:47 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے ساتھ ہی اب انڈیا الائنس نے جموں کشمیر میں حکومت بنانے کا فیصلہ لیا ہے۔ تاہم مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی اس حکومت کو کافی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔5اگست 2019کو جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے ساتھ ہی یہاں نئے قوانین نافذ کیے گئے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی قیادت والی انتظامیہ نے دربار مو کی روایت کو ختم کیا، جس کے خلاف جموں کے تاجروں اور جموں و کشمیر کی علاقائی جماعتوں نے احتجاج کیا اور اسمبلی انتخابات 2024میں دربار مو کی روایات کو بحال کرنے کا وعدہ کیا۔جموں کے مشہور ترین بازار رگوناتھ بازار کے دوکانداروںنے امید ظاہر کی کہ نئی حکومت کاروباری برادری کی اپیل پر عمل کرے گی اور دربار مو کی روایت کو بحال کرے گی۔دوکانداروں کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ گورنر کی انتظامیہ نے 2021میں 149سال پرانی دو سالہ دربار مو کی روایت کو ختم کر دیا تھا، جس سے کاروباری برادری مشکل میں آ گئی تھی۔ قدیم دربار مو کی روایت کو بحال کرنے کا اہم مسئلہ ہے، یہ تجارت پیشہ افراد گزشتہ چند برسوں سے جموں کی تجارتی تنظیمیں تجارت کی آمدنی میں کمی پر تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔ اور دربار مو کے خاتمے کو اس کا ایک بڑا سبب سمجھتے ہیں۔مدن موہن شرما نامی ایک دوکاندار جو کہ 70 برسوں سے رگوناتھ بازار میں دوکانداری کرتے ہیں کا کہنا ہے کہ “ہمارا کاروبار گزشتہ چند برسوں سے مشکلات کا شکار ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے منتخب کردہ نمائندے اس کی بحالی کے لیے اقدامات کریں گے، خاص کر وہ جماعتیں جنہوں نے اپنے انتخابی منشور میں بحال کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ نئی حکومت کو جموں کے لیے مخصوص اقتصادی پالیسیاں بنانی چاہئے، تاکہ اس خطے کے چھوٹے کاروباری مالکان کو ریلیف مل سکے۔‘‘ایک اور تاجر نے کہا کہ انتخابات 10سال سے زائد عرصے کے بعد منعقد ہوئے اور ہم طویل بیوروکریٹک حکمرانی سے نجات حاصل کرنے پر خوش ہیں اور پر امید ہیں کہ دربار مو کو بحال کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?