Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

دباؤ میں آکر کھلاڑی خراب کارکردگی کا مظاہرہ نہ کریں :اسمتھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 23, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کولکاتہ، 22ستمبر (یو این آئی) آسٹریلیائی کپتان اسٹیون اسمتھ نے ہندستانی ٹیم کے خلاف مسلسل دوسری شکست کے بعد کہا کہ ٹیم کے بلے بازوں نے دباؤ میں آکر خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو اس شکست کی وجہ بنا۔  آسٹریلیا کو جمعرات کوایڈن گارڈن میں ہندستان سے دوسرے یک روزہ میچ میں 50رنوں سے ہار گئی جس کے بعد میزبان ٹیم نے 0-2 سے سبقت حاصل کرلی۔ دونوں افتتاحی بلے ڈیوڈ وارنر اور ہلٹن کارٹ رائٹ ایک ایک رن پر آؤٹ ہئے اور بائیں ہاتھ اسپنر گیندباز کلدیپ یادو نے اس خراب بیٹنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیٹ ٹرک بنالی۔   عالمی چیمپیئن ٹیم اب پانچ میچوں کی سیریز میں پیچھے چل رہی ہے جو اس کی بیرون ملک مقابلوں میں لگاتار دسویں شکست بھی ہے ۔ کپتان اسمتھ نے 59 اور مارکس سٹوینس نے ناٹ آؤٹ 62 رن بنائے ، اور ٹیم کو 200کے اسکور تک پہنچادیا۔ میچ کے بعد کپتان نے کہا ''بلے بازوں نے بہت غلطیاں کی ہیں مجھے لگتا ہے کہ یہ کچھ زیادہ ہو رہا ہے اورسچ کہوں، یہ تمام فارمیٹس میں ہو رہا ہے ''۔   ا سمتھ نے کہا کہ "ہم نے بہت جلدی وکٹ گنوادیئے ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ ہمارے کھلاڑیوں نے بہت مشق کی ہے اور اب وقت ہے جب وہ فیلڈ پر اپنی صلاحیتیں اجاگرکریں۔ جب آپ دباؤ میں ہوں تو گھبراکر مظاہرہ نہ کریں ۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم نے پہلے ون ڈے میں بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے اور اس میچ میں بھی بیوقوفانہ غلطیاں کردیں۔" آسٹریلیا کے آخری پانچ بلے بازوں نے صرف 10 رنز ہی بنائے جبکہ ٹاپ آرڈر کے بلے باز تو کلدیپ اور یجویندر چہل کی اسپن گیندوں کو سمجھ ہی نہیں سکے ۔کپتان نے کہا کہ یہاں بیٹھ کر یہ کہہ دینا کہ یہ روکنا ہوگا بہت آسان ہے لیکن جب ہم میدان پر ہوتے ہیں تو ہمیں اپنے اسٹائل کو تبدیل کرنا ہوگا کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ اس سے کام نہیں ہو رہا ہے ۔ اپنے 100 ویں ون ڈے میں بھی ٹیم کو جیت نہیں دلا سکے اسمتھ نے کہا کہ گیند کو قریب سے دیکھنا یا گیند کو قریب سے دیکھتے ہوئے کھیل ہی بھول جانا مختلف باتیں ہیں۔کسی بھی ایک کھلاڑی پر انگلی اٹھانا آسان نہیں ہے ، لیکن جو کچھ بھی ہے ، اسے تبدیل کرنا ہوگا۔ہمیں دباؤ کے تحت درست فیصلہ کرنا ہوگا اور کھیل کو مناسب طریقے سے کھیلنا ہے ۔ مارکس اسٹوئنس نے آسٹریلیا کے لئے 65 گیندوں میں ناٹ آؤٹ 62 رنز کی بڑی اننگز کھیلی ۔ کپتان نے اسٹوئنس کی نصف سنچری اننگز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس کارکردگی سے دکھا دیا کہ دباؤ میں کھلاڑیوں کو ہندوستانی گیند بازوں اور ان کنڈیشنز میں کیسا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ مارکس نے میدان پر کسی طرح کی الجھن نہیں دکھائی اور پچ پر زبردست اور یکسوئی کے ساتھ بہترین کرکٹ شاٹس کھیلے ۔ وہ بہت اچھا اور مثبت انداز میں کھیلتے رہے ۔ ہمیں اسی طرح کا کھلاڑی اپنے سرفہرست چار بلے بازوں میں چاہیے جو رن بنا سکے ۔ہندستان اور آسٹریلیا اتوار کو اپنا تیسرا ون ڈے کھیلنے اتریں گے جہاں مہمان ٹیم کے لیے سریز بچانے کے لحاظ سے کرو یا مرو کا میچ ھوگا۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?