Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

خون کے عطیہ کا عالمی دن، کوٹھی باغ سکول میں تقریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//محکمہ تعلیم اور ریڈکراس سوسائٹی سرینگر کی جانب سے بدھ کو’’ عطیہ خون کے عالمی دن‘‘ پر مسلسل خون کا عطیہ کرنے والے 16رضاکاروں کو اعزازات سے نوازاہے۔ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری سکول میں منعقد ہ پرناطم تعلیم کشمیر غلام نبی ایتو مہمان خصوصی تھے جبکہ جوئنٹ ڈائریکٹر بورڈ آف سکول ایجوکیشن محبوب حسین، جنرل سیکریٹری جموں و کشمیر ریڈ کراس سوسائٹی  محمد شفیع راتھر، ریجنل سیکریٹری ریڈکراس سوسائٹی نصرت اندرابی اور محکمہ تعلیم کے افسران، مختلف سکولوں کے طلبہ ، اساتذہ ، ریڈکراس عملے اور دیگر لوگ بھی تقریب میںموجود تھے۔ اس موقع پرغلام نبی ایتو نے کہا کہ ایمرجنسی ، سیلاب اور قدرتی آفات کے دوران خون کی ضرورت ہوتی ہے لہذا خون کا عطیہ کرنے کیلئے ہمیں اپنی نوجوان نسل کو تیار کرنا ہوگا اور انہیں بتانا ہوگا کہ ایک پوئنٹ خون کا عطیہ دیکر وہ تین لوگوں کی جان بچاسکتے ہیں۔ ریڈ کراس سوسائٹی کے جنرل سیکریٹری محمد شفیع راتھر نے کہا ’’ گزشتہ سال نامسائد حالات کے بائوجود بھی جموں و کشمیر ریڈکراس نے 2700پوائنٹ خون بطور عطیہ حاصل کئے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں صرف 2700پوائنٹ خون جمع ہوئے جبکہ آندھرا پردیش میں 1.75لاکھ پوائنٹ اورہریانہ میں دو لاکھ پوائنٹ خون ایک سال میں عطیہ کیا گیا ۔ تقریب میں سب سے زیادہ خون کا عطیہ کرنے والے شبیر حسین خان ، غلام حسن میر، مشتاق احمد وانی ،یونس ڈار سمیت 16افراد کواعزازات سے نواز اگیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?