Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

خون کے آنسو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 2, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
شوہر کے جانے کے بعد ساجدہ نے اپنے اکلوتے بیٹے عثمان کو انجینئر بنانے میں کوئی قصر اُٹھائے نہیں رکھی۔ اپنی قلیل آمدن سے بیٹے کے لئے ایک خوبصورت یک منزلہ مکان بھی تعمیر کروایا۔ سرکاری نوکری سے سبکدوش ہونے کے بعد ماں نے اپنی گریجوٹی اور کمیوٹیشن کی رقم سے اپنے لخطِ جگر کی شادی ایک امیر گھرانے کی لڑکی تبسم، جو پیشے سے ایک لیکچرر تھی، سے کروائی۔
بیٹے کی شادی کے فوراً بعد شفیق ماں نے بہو بیٹے کی خوشحال زندگی کے لئے زیارت گاہوں کے چکر کاٹنے شروع کئے۔ شادی کے دو سال بعد بہو نے ایک خوبصورت بیٹے کو جنم دیا۔ اُس دن گھر میں عید کے جشن کا جسا سماں تھا۔ نوزائیدہ بچے کا عقیقہ منانے کے لئے ساجدہ نے گھر میں ایک اعلیٰ دعوتِ طعام کا اہتمام کیا، جس میں تمام رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ بستی کے سب لوگوں کو مدعو کیا گیا۔
گھر میں پوتے کی آمد سے ساجدہ نے راحت کی سانس لی۔ اب اس کی ایک ہی تمنا تھی کہ اُس کا گھر صدا خوشحال رہے۔
تہجد کی نماز ادا کرنے کے بعد ماں رورو کر خدا سے اپنے بیٹے کی خوشحال زندگی کے لئے دعائیں مانگتی تھی۔ ماں اب پیری کے دور سے گزر رہی تھی۔ وہ اب دنِ بہ دن کمزور ہوتی جارہی تھی۔ اب اُس سے گھر کے کام نہیں ہوپاتے تھے۔ اب نہ ہی وہ کچن میں برتن مانجھتی تھی اور نہ ہی چولھا جلاتی تھی۔ بہو کو ساس کا اس طرح بیکا رہنا اچھا نہیں لگا۔ اس لئے وہ روز شام کے وقت اپنے خاوند کو اس کی ماں کے بارے میں نفرت آمیز بناوٹی کہانیاں سُناتی تھی۔ بدقسمت بیٹے کے من میں دھیرے دھیرے ماں کے تئیں ہمدردیاں کم ہونے لگیں، جس سے دونوں میں دوریاں بڑھنے لگیں اور بہو کے ساتھ ساتھ بیٹے کے تیور بھی بدل گئے۔ آخر کا رماں تنگ آکر ایک دن گھر چھوڑ کر اولڈ ایج ہوم میں چلی گئی۔ جب بیٹے کو معلوم ہوا کہ اُس کی ماں ’اولڈ ایج ہوم‘ میں چلی گئی ہے تو افسوس کرنے کے بجائے اُس نے سُکھ کا سانس لیا!
’اولڈ ایج ہوم‘ میں ایک دُکھیاری بوڑھی ماں ساجدہ واشم روم میں نل کُھلا رکھتی تھی اور اپنے احسان فراموش بیٹے کی یاد میں بلک بلک کر روتی تھی۔ ایک دن ماں واش روم کا نل کھلا رکھنا بھول گئی۔ جس کی وجہ سے اس کے رونے اور سسکنے کی درد بھری آواز اُس کے دیگر ساتھیوں نے سُن لی۔ ایک بزرگ ساتھی نے ساجدہ کو واش روم سے باہر بُلایا اور تعجب سے پوچھا۔
’’بہن کیوں رو رہی ہو!؟‘‘
’’آج اُس کی یاد نے شدت اختیار کرلی اور میں بے اختیار رو پڑی!‘‘
’’کون سی یاد؟ کس کی یاد میں اس قدر رو رہی ہو!‘‘ بزرگ نے تعجب سے پوچھا۔
’’میں اپنے بیٹے عثمان کو صبح آفس نکلنے سے قبل اچھی طرح ناشتہ کرواتی تھی اور دعائوں کے ساتھ اس کو دفتر جانے کے لئے رخصت کرتی تھی!!‘‘
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?