Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

خوش نصیب افسانچہ

Mir Ajaz
Last updated: February 19, 2023 12:47 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

رئیس احمد کمار

تم اپنے بھائیوں کی طرف نہیں دیکھتے ہو ؟ انہوں نے کتنی ترقی کی ہے ۔ اچھے مکان بنائے ہیں، اعلی قسم کی گاڑیاں اپنی آرام کے لیے رکھی ہیں اور اپنے بچوں کو بھی بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے بھیجا ہے ۔ کل ہی مجھے اپنا ایک خاص اور قریبی دوست یہ بھی بتارہا تھا کہ انہوں نے شہر میں ایک عالیشان شاپنگ کمپلیکس بھی خریدا ہے ۔
اس کے برعکس تم پہلے سے بھی غریب ہوگئے ہو ۔ تمہارے پاس اچھا پکا مکان بھی نہیں ہے بلکہ پرانا کچا بوسیدہ شاید دادا کے دور کا ہی ہے ۔ نہ زمین ہے نہ تمہارے بچے ہی کسی اچھے پرائیویٹ اسکول میں درج ہیں بلکہ گاؤں کے ہی سرکاری اسکول میں تعلیم حاصل کررہےہیں ۔ گاڑی خریدنا تمہارے بس کی بات ہی نہیں ہے۔۔۔۔ آخر کب تمہاری زندگی میں بہار آئے گی ؟ کب تم بھی ایک شاہانہ زندگی گزار سکو گے ؟ کب تمہاری بھی زندگی بدلے گی؟۔
رشید نے اپنے دوست اشفاق سے بات کرتے ہوئے کہا۔
اشفاق ۔۔۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ میرے بھائیوں نے بہت ترقی کی ہے ۔ اچھے مکان تعمیر کئے ہیں، شاپنگ کمپلیکس خریدے ہیں اور ان کے بچے بھی بیرون ملک میں ڈگریاں حاصل کررہےہیں۔ لیکن پھر بھی وہ مجھ سے نہ زیادہ امیر ہیں نہ ہی خوش نصیب ۔
رشید ۔۔۔ مگر وہ کیسے ۔۔۔۔؟
اشفاق ۔۔۔۔ ان سبھوں نے شادی کے بعد ہی الگ گھر بسائے ہیں ۔ زمینیں خریدیں ، بڑے بڑے مکان بنائے اور اعلی قسم کی گاڑیاں لائیں۔ لیکن ماں باپ کو انہوں نے اپنے ساتھ رکھنے سے بالکل انکار کیا ۔ ان کے لیے کبھی انہوں نے دوائی تک نہیں لائی ہے ۔ ان کے پاس آنے کے لیے ان سبھوں کو کبھی فرصت ہی نہیں ملتی۔ شکر اللہ کا ماں باپ کا سایہ مجھ ناچیز کو ہی حاصل ہوا ہے ۔ ان کی خدمت بھی میرے حصہ میں ہی آئی ہے۔ اس لئے مجھ جیسا نہ کوئی امیر ہی ہے نہ خوش نصیب ہی۔

قاضی گنڈ کشمیر

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

ادب نامافسانے

قربانی کہانی

June 14, 2025
ادب نامافسانے

آخری تمنا افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

قربانی کے بعد افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

افواہوں کا سناٹا افسانہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?