Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

خوش قسمت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 23, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
’تین سال ہوئے ہماری شادی کو۔۔۔‘
فہمیدہ اپنی سہیلیوں کے درمیان چہک چہک کر باتیں کررہی تھی۔
’کیا بتائوں، میں کتنی خوش قسمت ہوں، 
آ ج کل وہ جونہی دفتر سے گھر لوٹتے ہیں، تو سیدھے کچن میں آکر مجھے۔۔۔۔ 
پہلے پہل تو آتے ہی بات بے بات پر آسمان سر پر اُٹھاتے ، 
چیزیں الٹ پلٹ کر رکھ دیتے، موقع بے موقع مجھ سے جھگڑتے رہتے۔ 
آج کل وہ بھیگی بلی بن کر ۔۔۔۔۔، 
واقعی میں بہت خوش ۔۔۔۔۔
کیا بتائوں، صبح اگر میں کوئی چیز مانگوں تو شام تک میری فرمائش۔۔۔۔۔
پہلے تو گھر سے باہرمجھے قدم رکھنے ہی نہیں دیتے تھے، 
آج اگر میں ہفتہ بھر بھی میکے میں گزاروں، وہ کبھی ناراض نہیں ہوتے، اُف تک نہیں کرتے۔ 
کسی بھی بات پر شکایت کرنے کا موقع نہیں دیتے، 
کیا بتائوں میں کتنی خوش قسمت ہوں۔۔۔
کل ہی میرے لئے ایک بہت ہی قیمتی نیا موبائل خرید کے لائے،
آج نہ جانے کس جلدی میں تھے کہ اپنا فون گھر میں ہی بھول گئے۔‘‘
یہ کہہ کر فہمیدہ جھٹ اپنے ہسبنڈ کے کمرے میں گئی۔
اپنا اور اپنے خاوند کا موبائل فون لاکر سہیلیوں کو دکھانے لگی،سب سہیلیاںفون کو الٹ پلٹ کرکے دیکھنے لگیں،
ایک سہیلی کی نظریں اس کے خاوند کے فون کے سکرین پر ٹکیں اور اُس پر سولہ بار مِس کال دیکھ کر ذرا ٹھٹکی۔
اچانک پھر فون کا رنگ ٹیون بج اُٹھا،
اُس نے فوراً فون فہمیدہ کے ہاتھ میں تھما دیا۔
فہمیدہ نے تیزی سے بٹن دبایا،
’’ڈیر ڈیول(Dear Devil)کیا صرف دو مہینوں میں ہی اُکتا گئے۔۔۔ جب سے دفتر پہنچی ہوں،سولہ بار فون کرچکی ہوں۔۔۔۔‘‘
’’خوش قسمت‘‘ بیوی نے چپکے سے فون بند کردیا۔
موبائل نمبر؛9906575631
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل
تازہ ترین
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?