Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

خوش حال زندگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 16, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
عور ت کا دنیا میں پہلا روپ ہی رحمت ہے۔یہ بیٹیکی صورت میں پورے خاندان کی لاڈلی ہوتی ہے ، اپنے بھائیوں کی سب سے مخلص بہی خواہ کہلاتی ہے۔ جب بوڑھی ہوتی ہے تو ایک پختہ اور ہمیشہ ساتھ نبھانے والی ہر دکھ سکھ کی ساتھی بن جاتی ہے ۔ ماں کی صورت میں اِسے اللہ تعالیٰ نے شرف کا مقام عطا کیا ہے بلکہ جنت کو اِسی ماں کے قدموں تلے لا کھڑا کیا ہے لیکن آج اس عورت کی  آنکھوں سے آنسو کیوں ٹپک رہے ہیں؟ کیا اسی عورت سے وجود ِ انسانی کا تسلسل قائم و دائم نہیں ہے؟ آخر عورت کو یہ معزز و مکرم مقام حاصل ہونے کے باجود بھی ذلت و پستی کا شکار کیوں بنایا جاتا ہے؟
بیٹی گھر میں پیدا ہوتی ہے تو گھر پر ایک رحمت کی فضا قائم ہو جاتی ہے۔ والدین دن رات ایک کر کے اپنی اس پیاری بیٹی کو پالتے پوستے ہیں ۔ہوش سنبھالنے کے بعد اس کی تعلیم و تربیت کے لیے اسے کسی اسکول میں داخل کیا جاتا ہے۔ رفتہ رفتہ جب سے بڑھی ہوتی ہے تو والدین اس کی شادی کی فکر میں لگ جاتے ہیں اور اس کا نیا گھربسانے کا خواب سجاتے ہیں ۔ والدین کی کوشش رہتی ہے کہ اُن کی بیٹی کی شادی کسی خوشحال گھرانے میں ہو پائے تاکہ مستقبل میں اُن کی یہ لاڈلی بیٹی پُر سکون زندگی گزارے اور جہاں  سسرال والے اسے ملازمہ نہ سمجھیں بلکہ اپنے گھر کی لاڈلی جانیں۔اسی بیٹی کی رخصتی کا وقت آتاہے تو والدین کی آنکھوں میں خوشی و غم کے ملے جلے تاثرات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ خوشی اس لئے کہ ہمای بیٹی آباد ہو رہی ہے اور جدائی کے غم میں آنسو بھی رواں ہوتے ہیں ۔اپنے سسرال میں وہ پہلے پہل انجان ہو تی ہے لیکن اسے اپنے شوہر سے نسبت ہونے کی بنیاد پر کئی اُمیدیں وابستہ ہوتی ہیں۔میاں بیوی کے اس مقدس رشتے کی استواری سے ہی لڑکی اور لڑکے کے ان دو اجنبی خاندانوں کی خوشیاں اور عزتیں مشروط ہوتی ہیں۔
یہ عورت دراصل دوچیزوں کی طلب گار ہوتی ہے: ایک عزت اور دوسری محبت۔ اگر عورت کو یہ دونوں چیزیں مل جائیں تو وہ اپنے شوہر اور اپنے گھر کے لیے سب کچھ تیاگ دینے میں باک محسوس نہیں کرتی لیکن اگرشوہر اپنی بیوی کو ملازمہ یا نوکرانی سمجھے اورجب چاہے اُسے ذلیل کرے اورجب چاہے نوکروں جیسا سلوک کرے تو اِس شوہر کے ساتھ بیوی کا ایک منٹ بھی گزارنا موت کے مترادف ہوتا ہے ۔میں شادی شدہ جوڑوں سے ادباً ملتمس ہوں کہ خدا را قرآن کے احکام اور بنی مہربان ﷺ کی تعلیمات پر عمل کر کے ایک دوسرے کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں ۔اپنے باہمی حقوق کی ادائیگی کا خاص خیال رکھیں تا کہ کسی کاگھر نہ اُجڑے ،کسی کی زندگی تباہ نہ ہو اور کوئی بیٹی اپنے ماں باپ کے پاس واپس آنے کے لئے مجبور نہ ہو اور ہر شوہرا ور بیوی کو چاہیے کہ وہ اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنے شر یک حیات کی قدر کریں اور ان کے حقوق کو بجا لائیں ،تبھی جا کر ایک گھر امن و سکون کا گہوارا بن سکتا ہے ۔
[email protected]
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

گوشہ خواتین

مشکلات کے بعد ہی راحت ملتی ہے فکر و فہم

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین رفتار ِ زمانہ

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان کیوں؟ فکر انگیز

July 2, 2025
گوشہ خواتین

! فیصلہ سازی۔ خدا کے فیصلے میں فاصلہ نہ رکھو فہم و فراست

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?