Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

خود انحصار ہندوستان کا وژن آگے بڑھایا ہے | آج سبھی ممالک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں

Towseef
Last updated: March 4, 2025 11:01 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے آئندہ مالی سال کے مرکزی بجٹ کو توقعات سے زیادہ ڈلیوری والا قراردیتے ہوئے منگل کو کہا کہ بہت سے ایسے شعبے ہیں جہاں ماہرین نے بھی جتنی توقعات کی تھیں، اس سے بڑھ کر اقدامات کئے گئے ہیں۔ مودی نے منگل کو بجٹ کے بعد کی ویبینار سیریز کی دوسری کڑی میں چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتیں مینوفیکچرنگ ایکسپورٹ اور نیوکلیئر انرجی مشن جیسے موضوعات پر بات کی ۔ مینوفیکچرنگ اور برآمدات پر اس بجٹ ویبینار کو ہر لحاظ سے اہم قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا’’یہ بجٹ ہماری حکومت کی تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ تھا۔ اس بجٹ کی سب سے خاص بات توقعات سے بڑھ کر ڈیلیوری تھی‘‘۔انہوں نے کہا کہ آج دنیا کا ہر ملک ہندوستان کے ساتھ اپنی اقتصادی شراکت داری کو مضبوط کرنا چاہتا ہے۔ ملک کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو اس شراکت داری سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے آگے آنا چاہیے۔انہوں نے کہا’’ ہم نے خود انحصار ہندوستان کے وژن کو آگے بڑھایا ہے اور اپنی اصلاحات کی رفتار کو مزید تیز کیا ہے۔ ہماری کوششوں نے معیشت پر کووڈ کے اثرات کو کم کیا، جس سے ہندوستان کو تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت بننے میں مدد ملی۔ مودی نے کہا کہ آج 14 شعبوں کو پروڈکٹیوٹی لنکڈ انسینٹیو اسکیم کا فائدہ مل رہا ہے۔ اس اسکیم کے تحت 7.5 کروڑ یونٹ منظور کیے گئے ہیں۔ اس سے 1.5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری، 13 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی پیداوار اور 5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی برآمدات ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحقیق اور ترقی نے ہندوستان کے مینوفیکچرنگ سفر میں اہم رول ادا کیا ہے اسے اور آگے لے جانے اور تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ تحقیق اور ترقی کے ذریعہ جدید مصنوعات پر فوکس کیا جاسکتا ہے، نیز مصنوعات میں ویلیو ایڈیشن بھی ہوسکتا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا، “2020 میں، ہم نے ایم ایس ایم ای کی تعریف پر نظر ثانی کی۔ یہ 14 سال بعد کیا گیا تھا۔ اس سے یہ خدشہ ختم ہو گیا کہ بڑھتے ہوئے کاروبار سے حکومتی فوائد حاصل نہیں ہوسکیں گے۔ اس کے نتیجے میں، ایم ایس ایم ای کی تعداد چھ کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے، جس سے کروڑوں ہندوستانیوں کو روزگار مل رہا ہے۔ اس سال کے بجٹ میں، ہم نے ایم ایس ایم ای کی توسیع کو یقینی بنانے کے لیے تعریف میں مزید ترمیم کی۔قرض کی تقسیم کے لیے نئے طریقے اپنانے کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، مسٹر مودی نے کہا کہ اس سیایم ایس ایم ای کو کم لاگت اور وقت پر قرض مل سکے گا۔ پہلی بار پانچ لاکھ خواتین کاروباریوں اور ایس سی اور ایس ٹی کاروباریوں کو 2 کروڑ روپے تک کا قرض دیا جائے گا۔ انہیں نہ صرف قرضوں کی ضرورت ہے بلکہ رہنمائی کی بھی ضرورت ہے۔ صنعتوں کو ان کی مدد کے لیے رہنمائی کے پروگرام شروع کرنے چاہئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?