Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

خواتین کےلئے بین الاقوامی سطح پر قوانین وضع کرنے کی ضرورت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 6, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
حیدرآباد// خواتین کی حفاظت کے لیے بین الاقوامی سطح پر قوانین وضع کیے جانے چاہیے۔ ان کی با اختیاری کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس بات کا اظہار اینڈریو فلیمنگ، برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر، حیدرآباد نے مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں منعقدہ ”صنف کی با اختیاری اور حساسیت۔ پالیسی ردِ عمل“ میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس سمینار کا انعقاد شعبہ¿ تعلےماتِ نسواں، شعبہ¿ سماجی عمل، البےرونی مرکز برائے مطالعات سماجی اخراج و اشتمالی پالےسی، تربےت و تعےناتی سےل کے اشتراک اور غیر سرکاری تنظیم ’روبرو‘ کے تعاون سے کیاگیاہے۔ جناب فلیمنگ نے اپنے خطاب میں تعلیمی اشتمالی پالیسی پر توجہ دلائی۔ محترمہ ریما راجیشوری آئی پی ایس نے خواتین کی صیانت کے متعلق مسائل پر اپنے تجربات بیان کیے۔ انہوں نے کہا کہ بطور خاص لڑکوں کی تربیت کے وقت انہیں خواتین کی صیانت کی طرف توجہ دلانا ایک محفوظ سوسائٹی کے لیے ضروری ہے۔ پروفیسر شاہدہ مرتضیٰ، ڈین اسکول برائے فنون و سماجی علوم نے کہا کہ یہ خواتین کی ذمہ داری ہے کہ وہ خواتین کے متعلق رویہ و نظریہ میں بہتر تبدیلی کی کوشش کریں۔ اس موقع پر دو ڈاکیومنٹریوں کی نمائش کی گئی۔ ایک توفیق اور شانتی کمار کی ”روبرو وتھ جینڈر“ اور دوسری جناب شِتیجوی پی کی ”نَکُشا: ان وانٹیڈ“ اور انسٹرکشنل میڈیا سنٹر کی جانب سے صنف پر ایک چھوٹا مونتاج پیش کیا گیا۔ پروفیسر عامر اللہ خان، ڈائرکٹر سی ایس ای اکیڈیمی نے کانفرنس کے موضوع پر گفتگو کی۔ پہلے سیشن میں محترمہ کلپنا، تاتاورتی، پاریٹی کنسلٹنگ اینڈ ٹریننگ پرائیویٹ لمیٹڈ نے کارپوریٹ اداروں میں صنفی اشتمالیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے زور دیا کہ خواتین اپنے اندر قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دے کر بہتر روزگار حاصل کریں۔ محترمہ چیترا ریڈکر، ایس این ڈی یونیورسٹی، ممبئی نے خواتین کے متعلق پالیسی وضع کرنے کے دوران سوچ اور اس کے صنفی امتیاز پر اثرات کے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔ محترمہ سوما وڈوا، انڈیا ڈیولپمنٹ فاﺅنڈیشن نے بالغوں کے تعلیمی پروگرام کے خواتین کی نجی و عوامی زندگی پر اثرات کے متعلق تفصیلات فراہم کیں۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح ’تارا اکشر‘ جو ایک بالغوں کا تعلیمی پروگرام ہے کے باعث اتر پردیش میں خواتین کی خود اعتمادی ، اکتسابی ماحول اور جہیز و تشدد کے تئیں عدم رواداری میں اضافہ ہوا ہے۔
 ڈاکٹر ایم اے سکندر، رجسٹرار نے نوجوانوں میں خواتین اور ان کے حقوق کے تئیں احترام کو فروغ دینے میں تعلیمی اداروں کے رول پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر ڈاکٹر محبوب جان انیگیری، ڈاکٹر بی سری لتا اور ڈاکٹر ایم رگھونتا ریڈی کی کتاب ”پیڈاگوگی“ کی رسم اجرا عمل میں آئی۔ ڈاکٹر اسرار عالم، اسسٹنٹ پروفیسر سوشل ورک نے کلمات تشکر ادا کیے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025
برصغیرتازہ ترین

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ

July 9, 2025
برصغیر

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے

July 8, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?