Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

خواتین ریزرویشن بل حکومت جلد منظور کرے :سونیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر خواتین کے لئے 33فیصد ریزرویشن یقینی بنانے کے لئے پارلیمنٹ میں جلد از جلد بل منظور کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ وزیراعظم کو کل لکھے ایک خط میں کانگریس صدر نے کہاکہ آپ کو یاد ہوگا کہ راجیہ سبھا میں خواتین کو 33فیصد ریزرویشن کا بل 9نومارچ2010کو ہی پاس ہوگیا تھا لیکن اس کے بعد سے یہ لوک سبھا میں کسی نہ کسی وجہ سے زیرالتوا ہے ۔ خط میں محترمہ گاندھی نے لکھا کہ میری آپ سے گزارش ہے کہ لوک سبھا میں آپ کی پارٹی کو اکثریت حاصل ہے اور آپ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بل کو جلد منظور کرائیں۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ کانگریس اس بل کو پاس کرانے میں مکمل تعاون کرے گی۔ یہ بل خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہوگا۔ کانگریس صدر سونیا گاندھی نے اپنے خط میں کہا کہ ان کی پارٹی پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین کو ریزرویشن دینے کے لئے پرعزم ہے ۔ خواتین ریزرویشن کی پہل سب سے پہلے کانگریس نے ہی کی تھی۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت کے وزیراعظم راجیو گاندھنی نے پنچایتوں اور بلدیاتی اداروں میں خواتین کو ریزریوشن دینے کا انتظام کرتے ہوئے آئین ترمیم بل لائے تھے جسے 1989میں اپوزیشن جماعتوں نے راجیہ سبھا میں روک دیا تھا لیکن 1993میں دونوں ایوانوں نے متعلقہ بلوں کو منظور کردیا اور 73ویں اور 74ویں آئینی ترمیم ہوئی۔ خواتین کانگریس کی سابق صدر شوبھا اوجھا نے یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ کانگریس کی اس پہلی کی وجہ سے ملک میں خواتین کو مقامی بلدیاتی اداروں میں ریزرویشن مل رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کانگریس کے عزم کی وجہ سے ہی ہندستان دنیا کاواحد ملک ہے جہاں مقامی بلدیاتی اداروں میں خواتین کو 50فیصد ریزرویشن مل رہا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش کا قہرجاری

June 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان

June 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کووڈ -19 کے معاملے بڑھ کر 4,302 ہو ئے؛ 24 گھنٹوں میں سات اموات

June 4, 2025
برصغیر

نکسل مخالف آپریشن جاری،جھارکھنڈ جنگل سے 2.5ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?