Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

خط بنام خالق کائنات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 9, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ایسے ماحول میں جب پوری دنیا میں کرونا وائرس نے بربادی مچارکھی ہے میں خط لکھنے کی جرأت کر رہا ہوں، یہ جانتے ہوئے کہ آپ بڑے رحیم ہیں۔
میرے آقا ہم اہلیانِ کشمیر ایک عرصہ دراز سے ایک ایسی مصیبت کا سامنا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ وادی گل پوش ایک بےڈول صحرا بن چکی ہے-
آپ کو پتہ ہی ہے کہ ہم کرونا جیسے خوفناک وائرس کے ساتھ مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رکھتے – ماضی میں آپ نے ہم پر کرونا جیسے بہت سارے حکمران مسلط کر دیے ہیں جو ہماری رگوں سے سارا خون چوس چکے ہیں۔ ہماری رگوں میں کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے خون باقی نہیں-
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے
 آپ سے استدعا ہے کہ ہم خاکساروں کو بخش دیں – بے شک ہم آپ کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو نبھانے میں ناکام رہے ہیں،بیشک ہم نے آپ کے بتائے ہوئے اصولوں کو فراموش کیا ہے لیکن اے زمین و آسماں کے مالک ہم پر رحم فرما ہم کمزوروں کو کسی آزمائش میں نہ ڈال-
دیکھ کر رنگِ فنا خونِ جگر پینا پڑا 
زندگی سے سخت گھبرایا مگر جینا پڑا
یہ بات بھی سچ ہے کہ ہماری اس وادی میں ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو آپ سے بے پرواہ ہو کر ناجائز منافع خوری میں لگے ہوئے ہیں- آپ سے ہماری دعا ہے کہ ان لوگوں کو صحیح راہ پر ڈال کر اس سرزمين  سے کرونا کا انخلاء کر دے-
عرش والے آبرو  میری  سلامت رکھنا
فرش پہ میں بس تیرے آسرے پہ جیتا ہوں
ہم لوگ اپنی فریاد لے کر جائیں تو کہاں جائیں۔ ہم آپ ہی سے مانگتے ہیں، آپ ہی کو پوجتے ہیں اور آپ ہی کے سہارے زندہ ہیں- ہماری اُمید آپ۔ ہماری امنگ آپ- ہمارا مرنا آپ اور ہمارا جینا آپ- اگرچہ ہمارا دعویٰ زبانی ہی سہی مگر ہمیں امید ہے کہ اس زمین سے اٹھی ہوئی آہوں کو آپ کے دربار میں نظر انداز نہیں کیا جائے گا-
آپ کو پتہ ہی ہے کہ پچھلے دو تین سال سے یہاں زندگی مفلوج پڑی ہے- ہماری اقتصادی حالت ابتر ہے- ہم خستہ ہوچکے ہیں -آپ ہی ہیں جس پر ہمیں اعتماد ہے- ہمیں توقع ہے کہ آپ کرونا کو یہاں زیادہ دیر تک ٹکنے نہیں دیں گے، ورنہ یہ بات عیاں ہے کہ
"حوصلے وہ نہ رہے دل نہ رہا ہم نہ رہے"
اگرچہ ہم گنہگار ہی سہی , خطاکار ہی سہی مگر ان سخت ترین حالات میں ہم آپ کا ہی دامن پکڑے ہوئے ہیں- ہمیں امید ہے کہ آپ کی نظر کرم ہم مظلوموں پر بھی عنایت ہو گی-
خیال آتا ہے اکثر اے خدا کیا ہونے والاہے
قریب المرگ ہیں، ہم پر بھی کوئی رونے والاہے
آپ کی رحمت کا طلبگار
یونس
���
میڈکل آفیسر شوپیان بلاک،موبائل نمبر؛9622645253
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یونیفائیڈ پنشن سکیم ملازمین کو25لاکھ کی گریجویٹی ملے گی
صنعت، تجارت و مالیات
سیمنٹ کی درجہ بندی، مینوفیکچرنگ اور کوالٹی کنٹرول چیک بیورو آف انڈین سٹینڈرڈز کا 2روزہ کیپسول کورس منعقد
صنعت، تجارت و مالیات
کشمیر کا روایتی پیپرماشی بکس مودی نے البرٹا کی ایل جی سلمی لکھانی کو تحفہ پیش کیا
صنعت، تجارت و مالیات
بجاج الیانز کاہیلتھ انشورنس تْہندِ خاطر‘ کا آغاز
صنعت، تجارت و مالیات

Related

ادب نامافسانے

قربانی کہانی

June 14, 2025
ادب نامافسانے

آخری تمنا افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

قربانی کے بعد افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

افواہوں کا سناٹا افسانہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?