Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

خطہ چناب کی سڑکوں پر حادثات کا خونین رقص جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بھدرواہ //خطہ چناب میں رونما ہونے والے دو الگ الگ سڑک حادثات میں کم از کم8افراد ہلاک جب کہ 8دیگر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ضلع ڈوڈہ کے تحصیل چراہلہ میں قصبہ ڈوڈہ سے قریب 22کلو میٹر دور سوائی گواڑی چراہلہ سڑک پر ایک مسافر بردار گاڑی پونیجہ کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر قریب 150فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ ٹریکس گاڑی زیر نمبر JK02AR-8358جس پر 15مسافرسوار تھے چراہلہ سے پل ڈوڈہ کی طرف آر ہی تھی کہ پنیجہ کے مقام پر بھاری بارشوں سے پیدا پھسلن کی وجہ سے سڑک سے لڑھک گئی ۔ ایس ڈی پی او بھدرواہ برجیش شرما نے بتایا کہ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقعہ پر پہنچی اور مقامی لوگوں کی مدد سے بچاﺅ کارروائی شروع کی ۔ انہوںنے بتایا کہ 4افراد موقعہ پر ہی لقمہ¿ اجل بن گئے تھے جب کہ 11زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے مزید 2زخمی ڈوڈہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے جب کہ ایک شخص نے جموں منتقلی کے دوران دم توڑ دیا۔مہلوکین کی شناخت 80سالہ محمد یوسف خان ولد ولی خان ساکن سنار ٹھاوا، اوم پرکاش عمر 30سال ولد ودیا لال ساکن بنکھان، فضل دین ولد روشن دین ساکن جندانی، پنجاب سنگھ ولد خزان چند ساکن بونجواہ، 45سالہ راجیشو سنگھ ولد بدھا سنگھ ساکن رانکا ،55سالہ عبدالرشید ولد منگتا شیخ ساکن درائی گندواور گلاب سنگھ ولد حاکم سنگھ ساکنہ شوا شریرنہکے طور پر کی گئی ہے۔زخمیوں میں پردیپ سنگھ ولد بلونت سنگھ ساکن کوٹھی پنیجہ، وشوا ناتھ ولد چونی لال ساکن پنیجہ، امریک سنگھ ولد ٹھاکر لال ، 10سالہ ونش شرما ولد سریش شرما،6سالہ کارتکا شرما دختر سریش شرما اور ارچنا شرما زوجہ سریش شرما ساکنان بدوت، دلیپ سنگھ ولد ایشر لال ساکن پنیجہ، گلاب سنگھ ولد حاکم سنگھ ساکن شوا شریرنا اور بپن کھجوریہ ولد کرشن کمار ساکن جگوتہ شامل ہےں۔ ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پردیپ سنگھ ، ونش شرما اور کارتیکا شرما اور گلاب سنگھ کو ان کی نازک حالت کے پیش نظر جموں میڈیکل کالج ریفر کیا گیا جس دوران گلاب سنگھ ولد حاکم سنگھ ساکنہ بھدرواہ نے اودھمپور کے نزدیک دم توڑ دیا۔ دریں اثنا ضلع کشتواڑ میں رونما ہوئے حادثہ میں ایک ڈرائیور کی موت واقعہ ہو گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ پارڈر سے ضلع ہیڈکوارٹر کی طرف جارہا ایک لوڈ کیرئیر زیر نمبر 2125 JK17دوران سفر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر اُلٹ گیا۔اس حادثے میں گاڑی کا26سالہ ڈرائیور اختر حسین ساکن لنک روڑ کشتواڑ موقعے پر ہی لقمہ اجل بن گیا۔بعد میں اس کی لاش ضلع اسپتال کشتواڑ پہنچائی گئی جہاں پوسٹ مارٹم انجام دینے کے بعد آخری رسومات کے لئے لاش لواحقین کے سپرد کی گئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

جموں

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم

July 10, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس

July 9, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?