Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

خطہ چناب میں تازہ برفباری و بارشوں سے معمولات زندگی متاثر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
ڈوڈہ / /گزشتہ دوروز سے خطہ چناب کے بالائی علاقوںمیں مسلسل برفباری جبکہ میدانی علاقوںمیںشدیدبارش ہو رہی جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ جموں سرینگر شاہراہ اور بٹوت کشتواڑ شاہراہ کے علاوہ بیشتر ذیلی سڑکیں بھی مسدود ہیں جس کی وجہ سے نقل و حمل پوری طرح جام ہے ۔ کئی روز موسم خوشگوار ہونے کے بعد دوروز سے جاری شدید بارشوںکی وجہ سے نظام زندگی پربریک لگ گئی ہے اور سردی میںبھی اضافہ ہواہے۔  بارش و برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر سے گاڑیوں کی آمدورفت کم رہی تازہ بارشوں سے سردی کی شدت کی وجہ سے لوگوں نے گھروں کے اندر رہنے کو ترجیح دی۔ قصبہ جات کے بازارسنسان رہے۔ علاقہ کی اندرونی سڑکوں پر چٹانیں و پسیاں گر آنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے لوگوں کو احتیاط برتنے کی صلح دی گئی ہے ۔گول کے گاگرہ، ملی مستیٰ ہارہ، جمن ، گول بازار اور مہاکنڈ ،ڈھیڈہ علاقوںمیںہلکی برف باری ہوئی اور پہاڑوںپربھاری برف باری کاسلسلہ جاری ہے جبکہ میدانی علاقوںداڑم ، سلبلہ، موئلہ، کینٹھہ، سنگلدان، دلواہ، اندھ وغیرہ علاقوںمیںگزشتہ دوروز سے شدید بارشیںہو رہی ہیں۔اس دوران چھاترو سب ڈویژن میں آج دوسرے روز بھی نچلے علاقوں میں  بارشیں اور بالائی علاقوں وقفے وقفے سے برفباری جاری رہی جس کی وجہ سے سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج کی گئی سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے اسکولوں میں طلباء کی حاضری انتہائی کم رہی،اوسطاً اونچائی والے علاقوں میں 10 انچ یا اس سے زیادہ کی برف باری ہوئی ہے جن میں سنگپورہ،  چنگام بونڈا دچھڑ زئدار بھاٹہ کوچھال و دیگر بلائی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے جس کی وجہ سے معمولات  زندگی متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

ممبر اسمبلی کا مفت میڈیکل کیمپ کا افتتاح | سینکڑوں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں

May 14, 2025
خطہ چناب

رام بن سے 33عازمین حج جھنڈی دکھا کر روانہ

May 14, 2025
خطہ چناب

نیشنل کانفرنس کا جنگ بندی کا خیر مقدم | دونوں ممالک کو دیرپا امن کیلئے بنیادی مسئلے کو حل کرنا چاہئے:سجاد شاہین

May 14, 2025
خطہ چناب

گندوہ میں سکوٹی حادثہ، دو نوجوان شدید زخمی

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?