Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

خطہ پیر پنچال مفتی دورحکومت میں ترقیاتی نقشے پر آیا:شہزاد خان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
راجوری //پی ڈی پی سٹیٹ نامزد ہونے کے بعد پہلی مرتبہ راجوری پہنچنے پر شہزاد خان کا کارکنان نے والہانہ استقبال کیا ۔سینکڑوں کی تعداد میں کارکن چنگس پہنچے جہاں موصوف کو ایک قافلے کی شکل میں راجوری لایاگیا۔ اس دوران ڈاک بنگلہ راجوری میں ایک جلسہ منعقد کیاگیا جس خطاب کرتے ہوئے شہزاد خان نے کہاکہ وہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے شکر گزار ہیں جنہوںنے ان کو یہ ذمہ داری دی ہے ۔ انہوںنے پارٹی کارکنان کو یقین دلایاکہ وہ ان کے مسائل حل کرنے اور امیدوں پر پورا اترنے کی ہرممکن کوشش کریںگے ۔انہوںنے کہاکہ وہ ریاست خاص طور پر خطہ پیر پنچال کی ترقی کیلئے کام کریںگے ۔انہوںنے مرحوم مفتی محمد سعید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ان کے دور میںہر ایک خطے اور ذیلی خطے کی متوازن ترقی ہوئی اور پہلی بار انہی کے دو رمیں خطہ پیر پنچال کو بھی ترقی کے نقشہ پر لایاگیا ۔ انہوںنے کہاکہ اس دور میں ہر ایک کو برابر ترقی کا موقعہ دیاگیا اور راجوری پونچھ کے لوگوںکے دیرینہ خواب کی تکمیل کرتے ہوئے مغل شاہراہ کی تعمیر کی گئی جبکہ پونچھ راولاکوٹ سڑک کو بھی بحال کرتے ہوئے بس سروس شروع کی گئی ۔شہزاد خان نے کہاکہ 2014کے انتخابات کے بعد بھی مرحوم نے دس ماہ تک بہترین قیادت کے ساتھ حکومت کی اور ہر ایک خطے کی ترقی کیلئے اقدامات کئے ۔ انہوںنے کہاکہ مرحوم کی وفات کے بعد موجودہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسی سمت میں کام کیاہے ۔ انہوںنے مغل شاہراہ اور کشتواڑ سنتھن ٹاپ روڈ پر ٹنلوںکی تعمیر کو منظوری دلانے کیلئے وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ خطوں کے درمیان سڑک روابط مرحوم مفتی محمد سعید کا خواب تھا جو سچ ہوتاجارہاہے ۔شہزاد نے مزید کہاکہ مختلف شعبوں میں دکھائی دینے والی ترقی ہوئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ تعلیمی شعبے میں قابل قدر اصلاحات لائی گئی ہیں اور حکومت ترقیاتی پروجیکٹوں پر کام کررہی ہے ۔انہوںنے تعلیم کو مسائل کاحل قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہی ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے کئی سارے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ اس سے غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ بھی ہوسکتاہے ۔انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت کے دور میں دیگر شعبوںمیں بھی اہم اقدامات ہوئے ہیں اور نظام میں شفافیت لائی گئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ آج بھرتی عمل صاف و شفاف طریقہ سے انجام پاتاہے جس سے لوگوں کاپہلے اعتماد ہی اٹھ گیاتھا ۔شہزاد خان نے راجوری پونچھ کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ یہاں مزید بھرتیاں کی جائیں ۔ انہوںنے راجوری میں سپورٹس اسٹیڈیم کی تعمیر کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر ترقیاتی پروجیکٹوںکو بھی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی مانگ کی ۔ان کاکہناتھاکہ پی ڈی پی سرکار واحد ایسی حکومت ہے جس نے آزادی سے لیکر اب برسراقتدار آنے والی حکومتوں کے مقابلے میں سبھی خطوں کی یکساں ترقی کیلئے اقدامات کئے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ پیر پنچال خطے میں پی ڈی پی کے دور میں ہی ترقی ہوئی ہے ۔اس موقعہ پر مقصود خان ، زونل صدر جموال ، زونل صدر بشیر بٹ ، مقصود خان ، محمد سعید ، چوہدری غنی ، چوہدری منیر ، مقبول حسین ، مقبول کملاک وغیرہ نے بھی خطاب کیا ۔پارٹی کارکنان نے جہاں شہزاد خان کو مبارکباد پیش کی وہی وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی سٹیٹ سیکریٹری نامزدگی کے فیصلے کی سراہنا کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس پی کالج کے باہر جھگڑا، لڑکا زخمی، اسپتال منتقل
تازہ ترین
میرے والد نے قیام امن کے خواب کو پورا کرنے کے لئے اپنی جان دے دی: سجاد لون
منوج سنہا کا دورہ پونچھ، فوج اور بی ایس ایف اہلکاروں سے ملاقات کی
تازہ ترین
کشمیر میں 23 مئی تک گرمی کی شدت تیز تر ہونے کا امکان، کہیں کہیں ہیٹ ویو بھی متوقع
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

پونچھ میں پاکستانی شیل تباہ

May 20, 2025
پیر پنچال

آپریشن سندور ختم نہیں بلکہ وقتی طور پر معطل،فوج پوری طرح سے متحرک دشمن کی جانب سے چیلنج کیا گیا تو بھر پورجواب دیا جائے گا: بریگیڈیئرمدیت مہاجن

May 20, 2025
پیر پنچال

سرمائی زون میں سکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی اپیل

May 20, 2025
پیر پنچال

گھریلو تنازعہ،دو گروپوں میں تکرارکے بعد احتجاج مینڈھر تا سرنکوٹ سڑک پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوئی

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?