Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

’خطرناک اور پوشیدہ پیغام‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//حریت (گ) چیئرمین سید علی گیلانی  نے بی جے پی قومی جنرل سیکریٹری رام مادھو کے کشمیری جوان کو جیپ سے باندھنے پر کئے گئے تبصرے کو انتہائی الارمنگ اور تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی وزیر سی پی گنگا کا حالیہ بیان ان کا اپنا ذاتی خیال ہوسکتا ہے، البتہ مادھو کا بیان حکومتِ ہندوستان کی پالیسی قرار پاتی ہے کہ وہ جن سنگھ حکومت کے پالیسی سازوں میں شامل ہیں اور وہ بی جے پی کے ٹاپ فور لیڈروں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مادھو کا بیان نہتے کشمیری عوام کے خلاف واضح اعلانِ جنگ کے مترادف ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فوج کو کشمیر میں وہ سب کچھ کرنے کی آفشلی اجازت دے دی گئی ہے، جو عمومی طور کسی ملک کے ساتھ دوبدو جنگ کے وقت فوج کو حاصل ہوتی ہے۔ گیلانی نے کہا کہ رام مادھو کے نہتے شہری کو جیپ سے باندھنے پر فوجی میجر کی تعریف کرنے اور یہ کہنے کہ ’’جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے‘‘ میں ایک بڑا خطرناک پیغام پوشیدہ ہے کہ اس میں ایک طرف جہاں مسلح افواج کو تمام حدود پار کرنے کی کھلی اجازت دی گئی ہے، وہاں یہ عام کشمیریوں کے لیے ایک واضح دھمکی ہے کہ ان کا کیا حشر ہونے والا ہے۔ آنے والے  دنوں میں کشمیر میں بڑے پیمانے پر لوگوں کے قتلِ عام کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے حریت چیئرمین نے یو این او سیکریٹری جنرل اور او آئی سی (OIC)ذمہ داروں سے اپیل کی کہ وہ بھارتی حکمرانوں کے دھمکی آمیز بیانات کا نوٹس لیں اور جموں کشمیر میں نہتے شہریوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات سے نپٹنے کے لیے رول ادا کریں۔ سی پی گنگا کے بیان پر پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے واویلا کو مکارانہ سیاست قرار دیتے ہوئے گیلانی نے کہا کہ ان کے احتجاج میں خلوص ہوتا اور انہیں عام کشمیری کے جینے مرنے سے کوئی مطلب ہوتا تو انہیں کب کا مستعفی ہوجانا چاہئے تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رام بن: موسلا دھار بارش کے باعث تعلیمی زون بٹوٹ اور رام بن کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے بند
تازہ ترین
بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

وادی میں گرددوں کی دائمی بیماری میں بتدریج اضافہ||مریضوں کی تعداد 2لاکھ کے قریب ۔ 4فیصد کو پیوندکاری کی ضرورت،500سے زائد ڈائلیسز پر

July 22, 2025
صفحہ اول

۔5.59کروڑ کابینک فراڈ ای ڈی نے استغاثہ کی شکایت درج کرائی

July 22, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر لینڈ گرانٹس رولز لاگو ہونا باقی حکومت کوزمین کی بازیابی، نئی نیلامی، لیز کی منسوخی کا اختیار

July 22, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?