Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

خصوصی درجے کی واپسی اور اسمبلی انتخابات کیلئے پر امید:ڈاکٹر فاروق دو روزہ دورے پر ڈوڈہ پہنچ گئے،تنظیمی امور و عوامی مسائل کا جائزہ لیں گے

Towseef
Last updated: August 11, 2024 11:41 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک

کشتواڑ+ڈوڈہ//نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کشتواڑ میں جموں کشمیر کے حقوق کی واپسی اور فوری انتخابات کی وکالت کی۔کشتواڑ میں پارٹی ہیڈ کواٹر پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر عبداللہ نے اتوار کو کہا کہ انکی جماعت روز اول سے ہی جموں کشمیر و لداخ کے لوگوں کی خوشحالی،ترقی،فارغ البالی او عزت و امن کی زندگی کی خواہاں رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس جماعت نے جموں کشمیر کے لوگوں کو آئینی وجمہوری حقوق کے ساتھ ساتھ اظہار رائے دہی کا حق دیا جبکہ نیشنل کانفرنس کی مالی و جانی قربانیوں کی بدولت ہی جموں کشمیر کے وحدت و انفرادیت اور بھائی چارے کی مشعل فروزاں رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کی تحریک انصاف پر مبنی اور نا انصافی کے خلاف رہی ہے او جموں کشمیر کے عوام آج بھی پورے عزم کے ساتھ جموں کشمیر کے خصوصی درجے کی واپسی اور اسمبلی انتخابات کیلئے پر امید ہے کیونکہ جموں کشمیر کی عوام گزشتہ دس سال سے عوامی نمائندہ سرکار سے محروم ہے۔انہوں نے کہا ’’طاقت کے بلبوتے پر جموں کشمیر کے لوگوں کے حقوق چھین لئے گئے ہیں جو کہ جمہوریت کیلئے ایک کاری ضرب کے برابر ہے‘‘ ۔اس موقعہ پر پارٹی کے سنیئر لیڈران سجاد احمد کچلو، رتن لعل گپتا،سجاد شاہین اور دیگر لیڈراں نے بھی خطاب کرتے ہوئے عوام پر زور دیا کہ وہ پارٹی کو مظبوط بنائیں اور عوامی مسائل کے ازالے کیلئے پیش پیش رہیں۔دریں اثناء ڈاکٹر فاروق عبداللہ خطہ چناب کے دورے کے تیسرے روز ڈوڈہ ضلع کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ مختلف علاقوں میں پارٹی کارکنوں و عوامی وفود سے ملاقات کرکے تنظیمی و دیگر مسائل کا بھی جائزہ لیں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ آج کشتواڑ سے اسمبلی حلقہ ڈوڈہ کے بلاک جکیاس، کاہرہ و ٹھاٹھری کا دورہ کریں گے اور واپسی پر ڈوڈہ و بھدرواہ میں بھی پارٹی کارکنوں سے خطاب کریں گے.

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اودھم پور میں 5 ماہ میں 2 کروڑ روپیوں کی منشیات ضبط، 62 اسمگلر گرفتار:پولیس
تازہ ترین
میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر
تازہ ترین
دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ کیا گیا تو گھر میں گھس کر ماریں گے :نریندر مودی
برصغیر
آپریشن سندور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ترین مہم ، گولی کا جواب ملے گاگولی سے: مودی
برصغیر

Related

خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025
خطہ چناب

پہلے سے منظور ڈگری کالج اکڑال کی عمارت کو ٹوپن سے ہنگا میں بنانے کو لیکر احتجاجی مظاہرے مقامی لیڈروں کا چند لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے ہزاروں لوگوں کے مفادات مدنظر رکھنے پر زور

May 31, 2025
خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025
خطہ چناب

ضلع کشتواڑ میں آنے والے ٹیلی کام پروجیکٹوں کی صورتحال کا جائزہ

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?