Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

خانیار اور راولپورہ میں لوگ عفویت سے پریشان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// شہر سرینگر کے کئی علاقوں میں کوڑا کرکٹ جمع ہونے کی وجہ سے لوگ عفویت سے پریشان ہیں ۔حمام بل خانیار اور راولپورہ میں سڑکوں اور گلی کوچوں میں غلاظت کے ڈھیر جمع ہونے سے شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا ہے اور ان علاقوں میں بلدیہ کا عملہ کام کرتا نظر نہیں آتا ۔حمام بل خانیار کے مکینوں نثار احمد ،شوکت احمد اور امتیاز احمد سمیت دیگر نے بتایا کہ علاقے میں گزشتہ 5دنوں سے خاکروب نہیں آرہے ہیں اور کچرے کے ڈھیروں کے باعث عفویت پھیل رہی ہے جبکہ طلبہ و طالبات، خواتین اور بزرگ شہریوں کا پیدل چلنا دشوار ہوگیا ہے۔راولپورہ میں گورنمنٹ ہائی سکول کے سامنے اولڈ ائر پورٹ روڑ پر کئی علاقوں سے خاکروب دن بھر گندگی جمع کرکے ڈھیر لگا دیتے ہیں۔اولڈ ائیر پورٹ روڑ پر باغات،صنعت نگر،راولپورہ سمیت دیگر علاقوں سے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ خاکروب کوڑا کرکٹ جمع کرکے گورنمنٹ ہائی سکول راولپورکے سامنے جمع کرتے ہیں اور اب یہ آوارہ کتوں کی آماجگاہ بن چکا ہیاور عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سکول جانے والے طلاب وہاں سے نکلنے کے دوران خوف محسوس کرتے ہیںجبکہ  پورے علاقے میں بدبو اور عفویت پھیل رہی ہے۔ مقامی شہریوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں کئی مرتبہ میونسپل کارپوریشن کے کمشنر سے لیکر خاکروب تک فریاد کی گئی کہ اس جگہ گندگی کے ڈھیر ڈالنا بند کرکے کسی ایسی جگہ کوڑا کرکٹ جمع کیا جائے جہاں آبادی نہ ہو تاکہ آوارہ کتوں کے حملوں سے راہ گیرمحفوظ رہ سکیں۔ عبدل مجید نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ برسوں سے آس پاس کے علاقوں سے گندگی کے ڈھیر جمع کرکے گورنمنٹ ہائی سکول راولپورہ کے سامنے ڈالی جاتی ہے جو آوارہ کتوں کی آمجگاہ بن چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سابق اور موجودہ مونسپل کمشنر نے بھی اس جگہ کا دورہ کیا تاہم آج تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?