Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

خانقاہ ایشان صاحب ؒزینہ کدل میں خصوصی مجلس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// ولادت باسعادت حضرت امام حسین ؑ اور امام ابوحنیفہ حضرت امام العالمؒ  کے عرس کی تقریب عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔ اس سلسلہ میںخانقاہ حضرت ایشان شیخ یعقوب صرفی ؒ زینہ کدل میں صبح صادق ہی قرآن خوانی ،ختمات المعظمات ، درود ازکار اور مولود خوانی کی مجلس آراستہ ہوئی، جس کی پیشوائی بقعہ عالیہ کے سجادہ نشین الحاج پیر بشیر احمد نوری نے کی۔ حاجی پیرزادہ محمد اشرف عنایتی اور دیگر علمائے کرام نے امام حضرت عالی مقامؓ کی سیرت اور شہادت پر روشنی ڈالی اور حضرت امام ابو حنیفہ کے اسلامی کارناموں اور خدمات پر روشنی ڈالی۔ میر واعظ کشمیر مولانا ریاض احمد ہمدانی نے حضرت امام حسینؑ اور حضرت امام العالم ؒ کے ولادت باسعادت پر مسلمانانِ عالم خصوصاً ریاست کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ تاقیامت امام عالی مقام کی شہادت جو اُنہوں نے اسلام کی سربلندی اور اسلام کی بقا کیلئے کربلا میں جام شہادت نوش کی ہمارے لئے مشعل راہ اور امام ابوحنیفہ کے تاریخ ساز اسلامی کارناموں اور تعلیم تاریخ اسلام میں ایک سنہری باب ہے۔  اللہ کا شکر ہے کہ دین اسلام کی آبیاری کے سلسلے میں حضرت امام العالم نے جو تاریخی ملی خدمات انجام دیئے ہیں وہ رہتی دنیا تک اہل اسلام کے دلوں میں پیوست رہیں گے۔ انجمن تبلیغ اسلام کی جانب سے قدیم حنفیہ کالج نورباغ میں حضرت ابو حنیفہؒ کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں سرکردہ علماء نے حضرت امام ابوحنیفہ ؒ کے علمی کارناموں پر روشنی ڈالی۔سمینار کی صدارت انجمن کے صدر سید فرید الرحمن بخاری نے کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?