سرینگر// حسب قدیم تاریخی خانقاہِ معلی حضرت میر سید علی ہمدانی ؒ بانی اسلام کشمیر میں مولانا ریاض احمد ہمدانی 24 جنوری بدھ کو 12بجے دن کے بعد ہی وعظ و تبلیغ فرمائیں گے ۔نمازِ ظہر کے بعد حسب روایت اور حسب قدیم توبہ استغفار،خطمات المظمات، درود و ازکار اور اوراد خوانی کی مجلس آراستہ ہوگی۔مسلم اوقاف ٹرسٹ اور خدامانِ زیارت شاہ ہمدان ؒ نے عقیدت مندوں کیلئے خاطر خواہ انتظامات رکھیں ہیں۔