Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

خاندانی تنازعہ پر چچا بھتیجوں میں مار پیٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اننت ناگ //اننت ناگ کے بجبہارا میں کل اُس وقت صفہ ماتم بچھ گئی جب وہاں چاچا بھتیجوں کی آپسی لڑائی میں بیچ بچائو کرنے آئی چاچی ڈنڈے کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گئی ۔اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ محمد اکرم گنائی کو اپنے فوت شدہ بھائی کے بچوں کے ساتھ کسی بات پر تنازعہ چل رہا تھا اور یہ تنازعہ 9جولائی کو ہاتھا پائی تک پہنچ گیا ،چاچا بھتیجوں کی لڑائی دیکھ کر محمد اکرم کی بیوی محمودہ بیچ بچائو کرنے کی کوشش کرنے لگی تو اُس دوران اُس کے خاوند کے ساتھ ساتھ کئی ڈنڈے اُس کے سر پر بھی مارے گے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی ۔زخمی محمودہ کو علاج ومعالجے کے لئے سب ضلع ہسپتال بجبہاڑہ  اور اُس کے بعد ضلع ہسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیاتاہم ڈاکٹروں نے اُسے سکمز صورہ منتقل کرنے کا مشورہ دیا جہاں وہ 2 دنوں تک کوما میں رہنے کے بعد بدھ کی شام دم توڑ بیٹھی ۔مذکورہ خاتون نزدیکی گائوں گنڈ چہل آرونی کی رہنے والی تھی اور اس کی شادی کئی سال قبل اکرم گنائی سے ہوئی تھی۔جونہی اُس کے مرنے کی خبر ،علاقے میں پہنچی تو لوگوں کی ایک بڑی تعداد وہاں پہنچی اور انہوں نے لاش اُس کے میکے لیجانے کی کوشش کی اور قاتلوں کے خلاف احتجاج کیا ،بعد میں علاقے کے معززین کی مداخلت پر مقتولہ کو حسن پورہ میں ہی دفن کیا گیا ۔اس سلسلے میں بجبہاڑہ پولیس نے ایف آئی آر زیر نمبر 96/2017 درج کے تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی ہے ۔علاقے میں قتل کے حوالے سے زبردست غم وغصہ پایا جارہا ہے ،بتایا جاتا ہے کہ مقتولہ کے گھر میں اُس کے چار چھوٹے بچے ہیں .
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین
ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق
تازہ ترین
جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

July 25, 2025
تازہ ترینکشمیر

مریضوں کی دیکھ بھال میں کسی لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا: سکینہ یتو

July 25, 2025
تازہ ترینکشمیر

مقید رُکن پارلیمان انجینئر رشید کی عبوری ضمانت درخواست، دہلی ہائی کورٹ نے این آئی اے سے جواب طلب کیا

July 25, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

امرناتھ یاترا: 2800 سے زائد یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?