نئی دہلی// پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت پیٹرولیم پلاننگ اور انالیسس سیل ( پی پی اے سی ) سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انڈین باسکٹ کے لئے خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 28 جولائی ، 2017 کو 50.32 امریکی ڈالر فی بیرل تھی ، جبکہ 27جولائی ، 2017 کو یہ قیمت 49.73امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔28جولائی، 2017 کوروپئے کے لحاظ سے یہ قیمت 3227.71 روپئے فی بیرل کے بقدر تھی جبکہ27جولائی ، 2017 کو یہ قیمت 3189.08 روپئے فی بیرل کے بقدر تھی۔28جولائی ، 2017 کوایک امریکی ڈالر کی قیمت64.15 روپئے کے بقدرتھی جبکہ 27جولائی ، 2017 کوایک امریکی ڈالر کی قیمت 64.12 روپئے کے بقدرتھی۔یو این آئی۔